بابا صدیقی: شاہ رخ اور سلمان خان کے بیچ رنجش دور کرانے والے سیاستدان کا ممبئی میں قتل

پاکستان خبریں خبریں

بابا صدیقی: شاہ رخ اور سلمان خان کے بیچ رنجش دور کرانے والے سیاستدان کا ممبئی میں قتل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

انڈیا کے شہر ممبئی کی ایک معروف سیاسی شخصیت بابا صدیقی کو سنیچر کی شب گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔ بابا صدیقی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کی بالی وڈ کے کئی اداکاروں سے دوستی تھی اور وہ ماہِ رمضان کے دوران اپنی بڑی افطار پارٹیوں کے لیے بھی مشہور...

انڈیا کے شہر ممبئی کی ایک معروف سیاسی شخصیت بابا صدیقی کو سنیچر کی شب گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔ بابا صدیقی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کی بالی وڈ کے کئی اداکاروں سے دوستی تھی اور وہ ماہِ رمضان کے دوران اپنی بڑی افطار پارٹیوں کے لیے بھی مشہور تھے۔

انڈیا میں حزب اختلاف کے رہنما راہل گاندھی نے بابا صدیقی کی موت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ایکس پر لکھا کہ انھیں اس واقعے پر انتہائی افسوسناک ہے۔ ’کالے ہرن کے شکار کا بدلہ‘: سلمان خان کے گھر فائرنگ والے ملزمان جنھیں جرم کی دنیا میں شہرت پانے کا لالچ دیا گیا لیکن ان دھمکیوں کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہ ہو سکی ہے۔ مرکزی ایجنسیاں ممبئی پولیس کے ساتھ رابطے میں ہیں جبکہ گجرات اور دہلی کے پولیس اہلکار بھی معاملے کی تحقیقات میں شامل ہیں۔13 ستمبر سنہ 1958 کو بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں پیدا ہونے والے بابا صدیقی کا پورا نام ضیا الدین صدیقی تھا لیکن وہ فلم نگری ممبئی میں بابا صدیقی کے نام سے مشہور ہوئے۔

لیکن پھر کہا جاتا ہے کہ بابا صدیقی کی کوششوں سے دونوں نے اپنے اختلافات بھلا کر ایک دوسرے کو گلے لگایا۔ سنہ 2013 کے دوران ایک افطار پارٹی پر دونوں کے بغلگیر ہونے کا منظر سامنے آيا۔ سیم خان نامی ایک صارف نے لکھا: 'بابا صدیقی حقیقی معنوں میں سیکولر رہنما تھے۔ وہ کبھی مسلمان لیڈر نہیں تھے۔ شاید انھوں نے مسلمانوں سے زیادہ ہندوؤں کے لیے کیا لیکن آج ہر کوئی انھیں مسلم لیڈر کے طور پر یاد کر رہا ہے۔ وہ بالی وڈ کی افطار پارٹیوں کے لیے جانے جاتے تھے لیکن وہ گنیش چترتھی اور دیوالی میں بھی شامل رہتے تھے۔'

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ممبئی میں بھارتی سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئےممبئی میں بھارتی سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئےبابا صدیقی پر حملے کی اطلاع ملتے ہی سلمان خان اور سنجے دت اسپتال پہنچ گئے
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی ائیرپورٹ آمد؛ فین کے دھکے سے گرتے گرتے بچے، ویڈیو وائرلشاہ رخ خان کی ائیرپورٹ آمد؛ فین کے دھکے سے گرتے گرتے بچے، ویڈیو وائرلشاہ رخ خان نے فوری خود کو سنبھالا اور ائیرپورٹ کے اندر چلے گئے، رپورٹ
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان نے ابی ڈھبی میں IIFA کے لیے روانگی کیشاہ رخ خان نے ابی ڈھبی میں IIFA کے لیے روانگی کیबॉलीवुड کے بادشاہ شاہ رخ خان صبح بجلی کے وقت ممبئی ایئرپورٹ پر نظر آئے، جو بین الاقوامی ہندوستانی فلم اکیڈمی (IIFA) کے موقعے پر ابو ظہبی جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

بگ باس سیزن 18 کے پرومو میں سلمان خان کے اے آئی روپ نے دھوم مچادیبگ باس سیزن 18 کے پرومو میں سلمان خان کے اے آئی روپ نے دھوم مچادیاس بار شو میں سلمان خان کا ماضی اور مستقبل کے AI سے بنے ہوئے کرداروں کے ساتھ سامنا ہوگا
مزید پڑھ »

بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیابنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاگزشتہ ماہ بنگلا دیش کے اسٹار کرکٹ آل راؤنڈر اور عوامی لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

شکیب الحسن کی مشکلات میں اضافہ، ہیرا پھیری کرنے پر 50 لاکھ جرمانہ عائدشکیب الحسن کی مشکلات میں اضافہ، ہیرا پھیری کرنے پر 50 لاکھ جرمانہ عائدگزشتہ ماہ بنگلا دیش کے اسٹار کرکٹ آل راؤنڈر اور عوامی لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 01:16:25