گزشتہ ماہ بنگلا دیش کے اسٹار کرکٹ آل راؤنڈر اور عوامی لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
مقامی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے شکیب الحسن اور 6 دیگر افراد اور کمپنیوں پرانشورنس کمپنی کے حصص کی قیمت میں ہیرا پھیری کرنے پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا ۔
بنگلادیشی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ منگل کو شکیب الحسن سمیت 4 افراد اور 3 کمپنیوں کو مجموعی طور پر 1.63 کروڑ ٹکا جرمانہ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق انشورنس کمپنی کے حصص کی قیمت میں ہیرا پھیری کرنے پر شکیب الحسن پر 50 لاکھ ٹکا جرمانہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن پر ڈھاکا میں گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام عائد کیا گیا ، مقتول کے والد نے ڈھاکا کے تھانے میں شکیب الحسن کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرایا۔شکیب الحسن پر ڈھاکا میں گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے: بنگلا دیشی میڈیاویمنز ٹی 20 ورلڈکپ: 10روز سے پریکٹس نہیں تو کیا کیا؟ بھارتی ٹیم کی تیاری سے متعلق کوچ کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رضوان پر بال پھینکنے پر شکیب الحسن پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہشکیب الحسن پر آئی سی سی ضابطہ کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائدکیا گیا ہے اور انہیں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی مل گیا ہے
مزید پڑھ »
وفاقی ملازمین کے پنشن رولز میں 3 اہم ترامیم کردی گئیںفیملی پنشن 10 سال تک محدود، رضاکارانہ ریٹائرمنٹ پر جرمانہ اور فوجیوں کی پنشن کی شرح میں 50 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
بنگلادیشی بیٹر شکیب الحسن کے ہیلمٹ کا پٹا چبانے کی وجہ سامنے آگئیشکیب الحسن کی اس حرکت پر کمنٹیٹرز اور صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے
مزید پڑھ »
شکیب پر قتل کا مقدمہ: بنگلادیشی کرکٹرز سابق کپتان کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئےشکیب الحسن پر ڈھاکا میں گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
قتل کیس: شکیب پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کھیلیں گے یا وطن جائیں گے؟ بی سی بی نے واضح کردیابنگلا دیش کرکٹ بورڈ سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ قتل کے کیس میں نامزد ہونے پر شکیب الحسن پر پابندی لگائی جائے
مزید پڑھ »
سلو اوور ریٹ کے باعث پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 6 پوائنٹس سے محرومپاکستان پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ بھی عائد، بنگلا دیش کو 3 پوائنٹس سے محروم ہونا پڑا، 15 فیصد جرمانہ عائد
مزید پڑھ »