سلو اوور ریٹ کے باعث پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 6 پوائنٹس سے محروم

پاکستان خبریں خبریں

سلو اوور ریٹ کے باعث پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 6 پوائنٹس سے محروم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ بھی عائد، بنگلا دیش کو 3 پوائنٹس سے محروم ہونا پڑا، 15 فیصد جرمانہ عائد

سلو اوور ریٹ کے باعث پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 6 پوائنٹس سے محرومبھارتی گجرات میں ایم بی بی ایس کا طالب علم ورزش کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے ہلاکشہر قائد میں متوقع بارشوں سے صورتحال خوفناک حد تک خراب ہونے کا خدشہکراچی میں واٹر کارپوریشن نے رین ایمرجنسی نافذ کردیگلشن دوزان میں شہریوں سے کروڑوں کا فراڈ، سندھ ہائیکورٹ کا فریقین کو نوٹس جاریسندھ ہائیکورٹ ؛ سانحہ 12 مئی کی ازسر نو تحقیقات سے متعلق درخواست خارجانٹرنیٹ کی سست روی کامعاملہ قومی اسمبلی میں پہنچ گیاسلو اوور ریٹ کے باعث پاکستان...

آئی سی سی کے مطابق راولپنڈی ٹیسٹ کے دوران پاکستان کو چھ اوورز کم ہونے پر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 6 پوائنٹس سے محروم ہونا پڑا ہے جبکہ میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ بنگلا دیش کو بھی سلو اوور ریٹ پر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تین پوائنٹس سے محروم کر دیا گیا جبکہ میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔ بنگلادیش کے تین اوورز کم پائے گئے۔واضح رہے کہ پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ اسٹینڈنگ میں آٹھویں نمبر پر برقرار ہے جبکہ تین پوائنٹس کم ہونے کی وجہ سے بنگلا دیش پانچویں پوزیشن سے ساتویں نمبر پر آگیا، انگلینڈ چھٹے سے چوتھے نمبر پر جبکہ سری لنکا پانچویں نمبر پر آگیا...

بنگلہ دیش نے اتوار کو پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر تاریخ رقم کی تھی۔ یہ پہلا موقع تھا جب بنگلہ دیش نے پاکستان کو کسی ٹیسٹ میچ میں شکست دی۔ دونوں کے درمیان گزشتہ 13 ٹیسٹ میچز میں 12 پاکستان نے جیتے جبکہ ایک میچ ڈرا ہوا تھا، دونوں ٹیمیں دوسرے ٹیسٹ میں 30 اگست سے 3 ستمبر تک پنڈی اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ہم 100 سال تک لڑیں گے، سربراہ سوڈانی فوجخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان، نیا نائب کپتان مقرربنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان، نیا نائب کپتان مقررپاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 سے 25 اگست تک راولپنڈی میں جبکہ دوسرا ٹیسٹ کراچی میں 30 اگست سے 3 ستمبر تک ہو گا
مزید پڑھ »

تینوں ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ہزار رنز، روٹ نے نئی تاریخ رقم کردیتینوں ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ہزار رنز، روٹ نے نئی تاریخ رقم کردیرواں ٹیسٹ چیمپئن شپ دورانیہ میں کھیلے گئے 13 میچز میں رنز کی تعداد 1023 ہوگئی ہے
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس: پاکستانی شوٹر غلام مصطفیٰ کل فائر پسٹل مقابلوں میں ایکشن میں ہونگےپیرس اولمپکس: پاکستانی شوٹر غلام مصطفیٰ کل فائر پسٹل مقابلوں میں ایکشن میں ہونگے2022 کی ورلڈ چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیتنے والے جی ایم بشیر اپنے سینے پر اولمپک میڈل سجانے کیلئے پر عزم ہیں
مزید پڑھ »

پاکستان ٹیم کا بنگلادیش کیخلاف مکمل پیس اٹیک کیساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہپاکستان ٹیم کا بنگلادیش کیخلاف مکمل پیس اٹیک کیساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہاس فیصلے کے نتیجے میں اسپنر ابرار احمد اور ٹاپ آرڈر بیٹر کامران غلام کو ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کرتے ہوئے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے
مزید پڑھ »

پاکستان کا ایک اور ایتھلیٹ اولمپکس میں اپنے ایونٹ کے پہلے ہی راؤنڈ سے باہر ہوگیاپاکستان کا ایک اور ایتھلیٹ اولمپکس میں اپنے ایونٹ کے پہلے ہی راؤنڈ سے باہر ہوگیاجی ایم بشیر نے مجموعی طور پر 581 پوائنٹس حاصل کیے اور میڈل راؤنڈ میں جگہ بنانے والے ٹاپ 6 شوٹرز کی فہرست میں آنے سے محروم رہ گئے
مزید پڑھ »

بھارتی ویزے جاری نہ ہونے پرپاکستان جونیئر اسنوکر ٹیم ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت نہ کرسکیبھارتی ویزے جاری نہ ہونے پرپاکستان جونیئر اسنوکر ٹیم ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت نہ کرسکیایونٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کے میڈلز جیتنے کے امکانات بہت زیادہ تھے اور ان کی عدم شرکت انتہائی مایوس کن ہے: پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:26:21