بھارتی ویزے جاری نہ ہونے پرپاکستان جونیئر اسنوکر ٹیم ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت نہ کرسکی

India خبریں

بھارتی ویزے جاری نہ ہونے پرپاکستان جونیئر اسنوکر ٹیم ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت نہ کرسکی
Snooker
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ایونٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کے میڈلز جیتنے کے امکانات بہت زیادہ تھے اور ان کی عدم شرکت انتہائی مایوس کن ہے: پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن

— فوٹو:فائل

پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن نے اس صورتحال کی تصدیق کرتے ہوئے کھلاڑیوں کیلئے اہم موقع ضائع ہونے پر گہری مایوسی کا اظہار کیا۔ پاکستانی کھلاڑیوں کو بنگلور میں آج سے ہونے والے آئی بی ایس ایف ورلڈ انڈر 17 اور انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کرنا تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Snooker

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی گیت نگار جاوید اختر کا ایکس اکاؤنٹ ہوگیابھارتی گیت نگار جاوید اختر کا ایکس اکاؤنٹ ہوگیاہیکرز نے اولمپکس میں شرکت کرنے والی بھارتی ٹیم سے متعلق پوسٹ جاری کی
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ تنویر احمد نے ہربھجن سنگھ کو 'دوغلا، گھٹیا انسان' قرار دیدیاچیمپئینز ٹرافی؛ تنویر احمد نے ہربھجن سنگھ کو 'دوغلا، گھٹیا انسان' قرار دیدیاہربھجن نے سیکیورٹی کا جواز بناکر ٹیم نہ بھیجنے کے بھارتی بورڈ کی حمایت کی تھی
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس: پاکستانی شوٹر غلام مصطفیٰ کل فائر پسٹل مقابلوں میں ایکشن میں ہونگےپیرس اولمپکس: پاکستانی شوٹر غلام مصطفیٰ کل فائر پسٹل مقابلوں میں ایکشن میں ہونگے2022 کی ورلڈ چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیتنے والے جی ایم بشیر اپنے سینے پر اولمپک میڈل سجانے کیلئے پر عزم ہیں
مزید پڑھ »

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئیایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئیپاکستان کی سپر 8 کے گروپ ایف میں دوسری پوزیشن رہی جبکہ سیمی فائنل میں پاکستان گروپ ای کی ٹاپ ٹیم سے مقابلہ کرے گا۔
مزید پڑھ »

ایران آئندہ 24 گھنٹے میں اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے، برطانوی میڈیا کا دعویٰایران آئندہ 24 گھنٹے میں اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے، برطانوی میڈیا کا دعویٰانہوں نے تہران کو آخری پیغام بھی جاری کیا ہے کہ، ’ایسا نہ کریں‘
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کیلئے آئین معطل کرنا ہوگا، مخصوص نشستوں کے کیس کا اختلافی فیصلہپی ٹی آئی کو ریلیف دینے کیلئے آئین معطل کرنا ہوگا، مخصوص نشستوں کے کیس کا اختلافی فیصلہجسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان نے تاحال اکثریتی فیصلہ جاری نہ ہونے پر بھی سوالات اٹھا دیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:13:33