پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کیلئے آئین معطل کرنا ہوگا، مخصوص نشستوں کے کیس کا اختلافی فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کیلئے آئین معطل کرنا ہوگا، مخصوص نشستوں کے کیس کا اختلافی فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان نے تاحال اکثریتی فیصلہ جاری نہ ہونے پر بھی سوالات اٹھا دیے

پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کیلئے آئین معطل کرنا ہوگا، مخصوص نشستوں کے کیس کا اختلافی فیصلہسندھ حکومت کے دس سے زائد سینئر افسران کے خلاف کرپشن کے 5 مقدمات درجکرس ایونز کا سب سے زیادہ سپر ہیروں کردار نبھانے کا ریکارڈڈنمارک کی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدیراولپنڈی؛ والدہ پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتارسونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئیپی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں ملنے کے کیس میں جسٹس امین اور جسٹس نعیم نے اختلافی فیصلہ جاری...

جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان نے پی ٹی آئی مخصوص نشستوں پر 29 صفحات پر مشتمل اختلافی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ مختصر فیصلہ سنانے کے بعد 15 دنوں کا دورانیہ ختم ہونے کے باوجود اکثریتی فیصلہ جاری نہ ہو سکا اور تفصیلی فیصلے میں تاخیر کے باعث ہم مختصر حکمنامے پر ہی اپنی فائنڈنگ دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کیلئے آئین کے آرٹیکل 51، آرٹیکل 63 اور آرٹیکل 106 کو معطل کرنا ہو گا.اختلافی نوٹ میں سنی اتحاد کونسل کی جانب سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے چار خطوط بھی شامل کئے گئے ہیں۔ اختلافی نوٹ میں کہا گیا کہ تحریکِ انصاف الیکشن کمیشن اور نہ ہی ہائیکورٹ میں فریق تھی جبکہ سپریم کورٹ میں فیصلہ جاری ہونے تک بھی پی ٹی آئی فریق نہیں تھی. 13 رکنی فل کورٹ کی آٹھ سماعتوں میں سب سے زیادہ وقت کا استعمال ججز کے سوالات پر ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کیلئے آرٹیکل 51، 63 اور 106 کو معطل کرنا ہوگا: مخصوص نشستوں کے کیس کا اقلیتی فیصلہپی ٹی آئی کو ریلیف دینے کیلئے آرٹیکل 51، 63 اور 106 کو معطل کرنا ہوگا: مخصوص نشستوں کے کیس کا اقلیتی فیصلہپی ٹی آئی موجودہ کیس میں فریق نہیں تھی، پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کیلئے آرٹیکل 175 اور 185 میں تفویض دائرہ اختیار سے باہر جانا ہوگا، کوئی بھی وکیل مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے پر متفق نہ ہوا: اقلیتی فیصلہ
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ؛ پی ٹی آئی کو پنجاب میں مزید ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب میں تحریک انصاف کو مزید 27نشتیں ملنے کا امکان ہے۔  نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کا ایوان 371 ممبران پر مشتمل ہے جس میں 297اراکین جنرل نشستوں پر منتخب ہوتے ہیں۔ خواتین کی مجموعی طور پر 66 مخصوص جبکہ اقلیتی 8 نشتیں ہیں۔ تحریک انصاف کے پنجاب...
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کیلئے خواتین کے ناموں کی فہرستیں تیار کرلیپی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کیلئے خواتین کے ناموں کی فہرستیں تیار کرلیپنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کی لسٹ میں ڈاکٹر یاسمین راشد، صنم جاوید، طیبہ راجہ، ناہید نیاز ،عابدہ راجہ، سائرہ رضا و دیگر کا نام شامل ہے
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاپیپلز پارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیامخصوص نشستوں کا 12 جولائی کا فیصلہ واپس لینے کی استدعا
مزید پڑھ »

ن لیگ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست ...سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کےمعاملے پر سپریم کورٹ کے تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کے فیصلے کے خلاف پہلی نظر ثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائرکر دی گئی ہے۔درخواست مسلم لیگ ن کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ  پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، سپریم کورٹ مخصوص نشتوں کے فیصلے پر نظر...
مزید پڑھ »

پیکا ایکٹ کے تحت درج کیسز کی سماعت کیلئے 2 جج نامزد کردیے گئےپیکا ایکٹ کے تحت درج کیسز کی سماعت کیلئے 2 جج نامزد کردیے گئےپی ٹی آئی کے گرفتار ترجمان رؤف حسن اور دیگرپی ٹی آئی کارکنان کا ٹرائل پیکا ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت میں ہوگا: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:17:48