بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

گزشتہ ماہ بنگلا دیش کے اسٹار کرکٹ آل راؤنڈر اور عوامی لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

بنگلادیش کے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔کان پور میں دوسرے ٹیسٹ سے قبل شکیب الحسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ رواں سال جون میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں وہ اس فارمیٹ میں بنگلادیش کے لیے اپنا آخری میچ کھیل چکے ہیں۔

واضح رہے کہ جنوبی افریقا نے بنگلادیش میں جاری سیاسی کشیدگی کی وجہ سے اب تک اپنی ٹیم کو سیریز کے لیے سکیورٹی کلیئرنس نہیں دی ۔ اس کے علاوہ شکیب الحسن نے یہ بھی تصدیق کی کہ 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کے بعد وہ ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائر ہوجائیں گے۔ واضح رہے کہ شکیب الحسن 70 ٹیسٹ میچز میں بنگلادیش کی نمائندگی کرچکے ہیں، جس میں انہوں نے 4600 رنز اور 242 وکٹیں لیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رویندرا جڈیجا کی سیاست میں انٹری، اہلیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے بی جے پی میں شاملرویندرا جڈیجا کی سیاست میں انٹری، اہلیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے بی جے پی میں شاملجڈیجا کی سیاست میں شمولیت کا اعلان بھارتی آل راؤنڈر کی اہلیہ ریوابا جو کہ بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ ہیں نے ایکس( سابقہ ٹوئٹر) پر کیا۔
مزید پڑھ »

شکیب الحسن کی مشکلات میں اضافہ، ہیرا پھیری کرنے پر 50 لاکھ جرمانہ عائدشکیب الحسن کی مشکلات میں اضافہ، ہیرا پھیری کرنے پر 50 لاکھ جرمانہ عائدگزشتہ ماہ بنگلا دیش کے اسٹار کرکٹ آل راؤنڈر اور عوامی لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

بنگلادیشی بیٹر شکیب الحسن کے ہیلمٹ کا پٹا چبانے کی وجہ سامنے آگئیبنگلادیشی بیٹر شکیب الحسن کے ہیلمٹ کا پٹا چبانے کی وجہ سامنے آگئیشکیب الحسن کی اس حرکت پر کمنٹیٹرز اور صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے
مزید پڑھ »

اسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کے قتل کی کوشش کی، حزب اللہ انتقام لے گی: حسن نصراللہاسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کے قتل کی کوشش کی، حزب اللہ انتقام لے گی: حسن نصراللہاسرائیل نے اعلان جنگ کر دیا ہے، پیجر دھماکے بازاروں، گھروں اور اسپتالوں کے اندر ہوئے جن میں اسرائیل نے جان بوجھ کر سویلینز کو نشانہ بنایا: حزب اللہ سربراہ کا خطاب
مزید پڑھ »

عمران خان نے پی ٹی آئی چھوڑ کر جانیوالوں کیلئے پالیسی کا اعلان کر دیاعمران خان نے پی ٹی آئی چھوڑ کر جانیوالوں کیلئے پالیسی کا اعلان کر دیانام کسی کا نہیں لوں گا مجھے سب معلوم ہے برے وقت میں کون کون پارٹی چھوڑ کر گیا: عمران خان
مزید پڑھ »

تقریر میں بعض الفاظ نازیبا تھے، وزیراعلیٰ کو ایسی تقریر نہیں کرنا چاہیے تھی: مشیر کے پیتقریر میں بعض الفاظ نازیبا تھے، وزیراعلیٰ کو ایسی تقریر نہیں کرنا چاہیے تھی: مشیر کے پییہ نہ کریں کہ پارلیمنٹ کا اجلاس ختم ہوتے ہی ایم این ایزکو پکڑنا شروع کر دیا، ایسا ماحول بنادیا جیسےخدانخواستہ کسی غیر ملکی فوج نے حملہ کر دیا: بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:39:06