اس بار شو میں سلمان خان کا ماضی اور مستقبل کے AI سے بنے ہوئے کرداروں کے ساتھ سامنا ہوگا
بگ باس سیزن 18 کے پرومو میں سلمان خان کے اے آئی روپ نے دھوم مچادیممبئی: ۔
پرومو میں دکھایا گیا ہے کہ سلمان خان اپنے ماضی کے ساتھ ایک عجیب گفتگو کرتے ہوئے نظر آتے ہیں، جس میں وہ خود سے سوال کرتے ہیں: ’’کیا لَفڑا کیا تُونے؟‘‘A post shared by ColorsTV ماضی کا سلمان حیرانی سے پوچھتا ہے، ’’اب کونسا اعتراف دے رہے ہو؟ کیا لَفڑا کیا تُونے؟‘‘ جس پر موجودہ سلمان تھوڑا غصے میں آ کر کہتا ہے، ’’رک جا یار، نہ میں نے کچھ کیا ہے اور نہ تُو نے کچھ کیا تھا۔‘‘
پرومو میں مستقبل کا سلمان بھی دکھایا گیا ہے، جو سفید بالوں اور داڑھی میں ہے اور وہ بتاتا ہے کہ وہ بگ باس کا پرومو شوٹ کرنے جا رہے ہیں۔ سلمان حیرت سے پوچھتے ہیں، ’’کیا بگ باس ابھی بھی چل رہا ہے؟‘‘انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، اہم فاسٹ بولر شاملہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد نتاشا کی شوبز دُنیا میں واپسیعمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کارکنوں پر بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہ
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزک کی منگنی ٹوٹ گئی، رشتہ ختم ہونے کی وجہ کیا بنی؟عبدو روزک بگ باس سیزن 16 کے امیدوار بھی رہے ہیں اور اپنی منفرد شخصیت کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبول ہیں
مزید پڑھ »
لاہور میں ایک اور جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاپی ٹی آئی کے رہنما اکمل خان باری نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے
مزید پڑھ »
ارچنا سنگھ کا 'دی کپل شرما شو' میں اپنے معاوضے سے متعلق اہم انکشافشو کے پہلے سیزن میں کپل شرما نے 5 کروڑ روپے فی قسط معاوضہ لیا
مزید پڑھ »
توشہ خانہ 2 کیس: سعودی ولی عہد کے دیے جیولری سیٹ میں کیا شامل تھا؟ چالان سامنے آگیاایف آئی اے چالان کے مطابق عمران خان نے 58 تحائف اور باکسز کو توشہ خانہ سے حاصل کیا
مزید پڑھ »
گوگل سرچ انجن میں نئے اے آئی فیچرز شاملاے آئی فیچر ویڈیو اور صارف کے سوال کو ایک ساتھ پروسیس کرنے کے قابل ہونگے
مزید پڑھ »
ایپل نے فلیگ شپ آئی فون 16 متعارف کرا دیاآئی فون 16 متعدد نئی ہارڈویئر تبدیلیوں کے ساتھ پیش کیا گیا ہے جن میں نئی اے 18 چپ بمع 3 نینو میٹر پروسیسر شامل ہے
مزید پڑھ »