ارچنا سنگھ کا 'دی کپل شرما شو' میں اپنے معاوضے سے متعلق اہم انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

ارچنا سنگھ کا 'دی کپل شرما شو' میں اپنے معاوضے سے متعلق اہم انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

شو کے پہلے سیزن میں کپل شرما نے 5 کروڑ روپے فی قسط معاوضہ لیا

فیض حمید عہدے پربیٹھ کرمخصوص سیاسی جماعت کو اوپرلا رہےتھے، سیکیورٹی حکامپاسپورٹ پرنٹنگ کی نئی مشین کیلیے تاحال رقم جاری نہ ہوسکی، 8 لاکھ افراد پاسپورٹ ملنے کے منتظرعارف علوی کی امیر جماعت اسلامی سے ملاقات، مجوزہ آئینی ترمیم پر مشاورتآئی ایم ایف کا مختلف عدالتوں میں زیر التواء ٹیکس کیسز کی پیروی تیز کرنیکا مطالبہپیپلز پارٹی چاہتی ہے جو بھی آئینی ترامیم ہوں سب سیاسی جماعتوں کیساتھ مل کر ہوں، شرجیل میمنآئینی ترمیم کے صرف ذاتی مقاصد ہیں ملک کے لئے کچھ نہیں ہو رہا، فواد چوہدریپی ٹی آئی کے 12...

حال ہی میں بھارتی میڈیا پر ایک رپورٹ شائع ہوئی تھی جس میں او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر نشر ہونے والے شو ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ کی کاسٹ کے معاوضے کے بارے میں بتایا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ کے پہلے سیزن میں کپل شرما نے 5 کروڑ، سنیل گروور نے 25 لاکھ، کرشنا ابھیشیک نے 10 لاکھ، کیکو شاردا نے 7 لاکھ اور راجیو ٹھاکر نے 6 لاکھ روپے فی قسط معاوضہ لیا تھا۔دوسری جانب ایک بھارتی شو کے دوران ارچنا پورن سنگھ سے پوچھا گیا تھا کہ ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ میں آپ کے ساتھی اداکار اس بات پر جلن محسوس کرتے ہیں کہ آپ کو شو میں صرف قہقہے لگانے کا معاوضہ دیا جاتا...

ارچنا سنگھ کا مزید کہنا تھا کہ مجھے شو میں صرف قہقہے لگانا کا معاوضہ ملتا ہے جبکہ دیگر کاسٹ کو اپنی محنت اور کام کی وجہ سے دُگنا معاوضہ ملتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارچنا سنگھ ’دی کپل شرما شو ‘ میں صرف ہنسنے کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟ارچنا سنگھ ’دی کپل شرما شو ‘ میں صرف ہنسنے کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟دی گریٹ انڈین کپل شرما شو کا سیزن 2 رواں ہفتے 21 ستمبر 2024 سے نیٹ فلکس پرنشر کیا جائے گا
مزید پڑھ »

عائزہ خان کا اپنی ڈیبیو فلم کرنے کی طرف اشارہعائزہ خان کا اپنی ڈیبیو فلم کرنے کی طرف اشارہاداکارہ کا اپنے اگلے پراجیکٹس سے متعلق اہم انکشاف
مزید پڑھ »

توقیر ناصر نے صبا قمر کو آڈیشن میں مسترد کرنے کی وجہ بتا دیتوقیر ناصر نے صبا قمر کو آڈیشن میں مسترد کرنے کی وجہ بتا دیسینیئر اداکار کا صبا قمر سے متعلق اہم انکشاف
مزید پڑھ »

کیا کپل نے نئے سیزن میں ارچنا کو نکال کر گووندا کی اہلیہ کو ہنسنے کیلئے رکھ لیا؟کیا کپل نے نئے سیزن میں ارچنا کو نکال کر گووندا کی اہلیہ کو ہنسنے کیلئے رکھ لیا؟نیٹ فلکس پر نشر ہونے والے شو کے سیزن 1 میں ارچنا پورن سنگھ نے ایک قسط کا معاوضہ 10 لاکھ بھارتی روپے وصول کیا: بھارتی رپورٹ
مزید پڑھ »

مخصوص نشستیں؛ سپریم کورٹ نے وضاحت کی نہ کاز لسٹ جاری کی نہ ہی نوٹس، ڈپٹی رجسٹرارمخصوص نشستیں؛ سپریم کورٹ نے وضاحت کی نہ کاز لسٹ جاری کی نہ ہی نوٹس، ڈپٹی رجسٹرارسپریم کورٹ کے 8 ججز کی وضاحت سے متعلق اہم انکشاف
مزید پڑھ »

رشی کپور کے ساتھ پہلی ملاقات خوفناک تھی، نیتو سنگھ کا انکشافرشی کپور کے ساتھ پہلی ملاقات خوفناک تھی، نیتو سنگھ کا انکشافسینئر اداکارہ نیتو سنگھ نے حال ہی میں ایک ریڈیو شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی سے متعلق گفتگو کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 09:46:03