ارچنا سنگھ ’دی کپل شرما شو ‘ میں صرف ہنسنے کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟

Kapil Sharma خبریں

ارچنا سنگھ ’دی کپل شرما شو ‘ میں صرف ہنسنے کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

دی گریٹ انڈین کپل شرما شو کا سیزن 2 رواں ہفتے 21 ستمبر 2024 سے نیٹ فلکس پرنشر کیا جائے گا

بھارت کے معروف کامیڈی شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘کے سیزن 2 کا ٹریلر جاری ہوگیا ہے جس میں عالیہ بھٹ اور کارتک آریان کو گیسٹ سیٹ پر دیکھ کر فینز شو شروع ہونے کے دن گن رہے ہیں۔

دوران شو ارچنا پورن سے سوال کیا گیا تھا کیا دی گریٹ انڈین کپل شو میں ان کے ساتھی اداکار اس بات پر جلن محسوس کرتے ہیں کہ ارچنا کو شو میں صرف ہنسنے کا معاوضہ دیا جاتا ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا کپل نے نئے سیزن میں ارچنا کو نکال کر گووندا کی اہلیہ کو ہنسنے کیلئے رکھ لیا؟کیا کپل نے نئے سیزن میں ارچنا کو نکال کر گووندا کی اہلیہ کو ہنسنے کیلئے رکھ لیا؟نیٹ فلکس پر نشر ہونے والے شو کے سیزن 1 میں ارچنا پورن سنگھ نے ایک قسط کا معاوضہ 10 لاکھ بھارتی روپے وصول کیا: بھارتی رپورٹ
مزید پڑھ »

’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کا سیزن 2 کب شروع ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کا سیزن 2 کب شروع ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئینیٹ فلکس انڈیا نے نئے شو کا ٹیزر ریلیز کردیا جس میں شو کے متعلق تفصیلات بیان کی گئی ہیں
مزید پڑھ »

سنیما اور آرٹ میں پاکستان تعریف کے قابل ہے، اس سے متاثر ہونے میں کچھ غلط نہیں: بھارتی اداکار کا اعترافسنیما اور آرٹ میں پاکستان تعریف کے قابل ہے، اس سے متاثر ہونے میں کچھ غلط نہیں: بھارتی اداکار کا اعترافبھارتی ڈراموں میں کچھ بھی کرکے صرف 22 منٹ کے ڈرامے کی فوٹیج پوری کرنی ہے، بس 20 سال پرانے طرز پر چل رہے ہیں: سمرجیت سنگھ
مزید پڑھ »

رشی کپور کے ساتھ پہلی ملاقات خوفناک تھی، نیتو سنگھ کا انکشافرشی کپور کے ساتھ پہلی ملاقات خوفناک تھی، نیتو سنگھ کا انکشافسینئر اداکارہ نیتو سنگھ نے حال ہی میں ایک ریڈیو شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی سے متعلق گفتگو کی
مزید پڑھ »

’میں تنہا نہیں رہ سکتا‘ کیا عامر خان 59 سال کی عمر میں تیسری شادی کریں گے؟’میں تنہا نہیں رہ سکتا‘ کیا عامر خان 59 سال کی عمر میں تیسری شادی کریں گے؟میری دو شادیاں ناکام ہو چکی ہیں لہٰذا مجھ سے شادی کا مشورہ لینا مناسب نہیں: عامر خان کی شو میں گفتگو
مزید پڑھ »

بلوندر سنگھ عرف بلہ حویلیاں، اکشے چھابڑا، جسپال سنگھ گولڈی: انڈین پنجاب کے مبینہ منشیات فروش جنھوں نے جیل میں بھی انڈین پولیس کے ناک میں دم کر رکھا ہےبلوندر سنگھ عرف بلہ حویلیاں، اکشے چھابڑا، جسپال سنگھ گولڈی: انڈین پنجاب کے مبینہ منشیات فروش جنھوں نے جیل میں بھی انڈین پولیس کے ناک میں دم کر رکھا ہےجن تین منشیات سمگلروں کو آسام بھیجا گیا، ان میں بلوندر سنگھ عرف بلا حویلیاں کے علاوہ اکشے چھابڑا اور ان کے ساتھی جسپال سنگھ گولڈی بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:58:23