میری دو شادیاں ناکام ہو چکی ہیں لہٰذا مجھ سے شادی کا مشورہ لینا مناسب نہیں: عامر خان کی شو میں گفتگو
میری دو شادیاں ناکام ہوچکی ہیں لہٰذا مجھ سے شادی کا مشورہ لینا مناسب نہیں : عامر خان کی شو میں گفتگو/فوٹوفائل
دوشادیوں میں ناکامی کے بعد عامر خان 59 سال کی عمر میں تیسری شادی سے متعلق کیا منصوبہ بندی رکھتے ہیں، اس کا اظہار عامر خان نے ایک شو کے دوران کیا۔ عامر خان کا کہنا تھا کہ مجھے تنہا رہنا پسند نہیں کیونکہ مجھے ایک ساتھی کی ضرورت ہے، مجھے دوستی پسند ہے، میں تنہا نہیں ہوں میں اپنی سابقہ بیویوں رینا اور کرن دونوں کے بہت قریب ہوں، میں ان لوگوں کے ساتھ خوش ہوں جو میرے قریب ہیں، ہم ایک خاندان کی طرح ہیں، زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں لہٰذا خود کو بہتر بنانے پر کام کر رہا ہوں۔’عامر خان جلد ہی بیٹی کی عمر کی لڑکی سے شادی کرنیوالے ہیں‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عامر خان نے تیسری شادی سے متعلق کیا کہا؟مجھے تنہا رہنا پسند نہیں میں اکیلا نہیں رہ سکتا، اداکار
مزید پڑھ »
شادی کیلئے لڑکی نہ ملنے والے لڑکوں کو متھیرا کا مشورہاگر کسی مرد کی شادی نہیں ہورہی تو کوئی مسئلہ نہیں، شادی نہیں ہوئی تو مر نہیں جاؤ گے: پوڈ کاسٹ میں گفتگو
مزید پڑھ »
65 سال میں 53 شادیاں، ’صدی کے کثیر الازدواجی شخص‘ نے مردوں کو کیا مشورہ دیا؟دوسال قبل 63 سال کی عمر میں 53 ویں شادی کرنے والے شخص نے مزید شادیاں نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »
شوہر مجھ سے 13 سال بڑے ہیں، ان کا بچوں کی طرح خیال رکھتی ہوں: مریم نفیسمجھے میری فیملی میں کبھی یہ نہیں کہا گیا کہ آپ جلدی شادی کریں: اداکارہ کی پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
ارشد ندیم! پاکستان کے میڈل کی واحد امیدکیا وہ 32 سال بعد وطن عزیز کو میڈل جتوانے میں کامیاب ہوسکیں گے
مزید پڑھ »
ازدواجی زندگی میں مسائل آئے تو شوہر کو چھوڑ دوں گی، کومل عزیز34 سال کی ہوچکی ہوں، اب مجھے ہر حال میں شادی کرلینی چاہیے؛ اداکارہ
مزید پڑھ »