سینئر اداکارہ نیتو سنگھ نے حال ہی میں ایک ریڈیو شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی سے متعلق گفتگو کی
/ فائل فوٹو۔
اداکارہ نے شوہر رشی کپور سے ہونے والی پہلی ملاقات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رشی سے میری پہلی ملاقات خوفناک تھی کیونکہ انہیں مذاق اڑانے کی عادت تھی، پہلی ملاقات میں رشی نے میرے میک اپ اور کپڑوں پر تبصرہ کیا جس پر مجھے بہت غصہ آیا۔'شکل تو دکھا دو ': نیتو سنگھ کی جانب سے فوٹو گرافر کی تعریفاداکارہ کا کہنا تھا کہ فلم بوبی کے سپرہٹ ہونے کے بعد اداکارہ ڈمپل نے شادی کرلی اور رشی کے پاس کوئی اور ہیروئن نہیں تھی کیونکہ ہر کوئی ان سے عمر میں بڑی لگتی تھی، میں واحد نوجوان اداکارہ تھی اور...
نیتو سنگھ نے بتایا کہ جب ہم نے منگنی کرنے کا فیصلہ کیا تو میں نے سائن کی ہوئی فلموں کی رقم واپس کردی تھی اور ساتھ ہی ہدایت کاروں کو تمام زیر التوا فلموں کو مکمل کرنے کا نوٹس بھی دیا اور ایک سال تک سخت محنت کے ساتھ کام کیا۔ واضح رہے کہ اداکارہ نیتو سنگھ اور رشی کپور کی منگنی 13 اپریل 1979 کو ہوئی تھی جب کہ دونوں اداکاروں نے سال 1980 میں شادی کی، نیتو سنگھ نے شادی کے بعد فلمی کیرئیر کو خیرباد کہہ دیا تھا، ان کے 2 بچے رنبیر اور ریدھیما کپور ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالیہ بھٹ سے پہلی ملاقات کب اور کیسے ہوئی؟ رنبیر کپور نے بتا دیاپہلی ملاقات کے وقت عالیہ 9 اور میں 20 سال کا تھا، اداکار
مزید پڑھ »
ایران کسی سے لڑنا نہیں چاہتا مگر کسی بھی جبر کی مخالفت اور ظالم سے دشمنی ہوگی: پزشکیانخارجہ پالیسی کا محور امن اور دنیا سے رابطے بڑھانا ہے: ایرانی صدر کا کابینہ کے ہمراہ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے پہلی ملاقات کے موقع پر اظہار خیال
مزید پڑھ »
’یہ میری بیٹی کو بری طرح مارتا تھا‘، کلکتہ زیادتی کیس کے ملزم کی ساس کے سنسنی خیز انکشافاتاس کی میری بیٹی کے ساتھ 2 سال قبل شادی ہوئی تھی جو کہ سنجے کی دوسری شادی تھی: خاتون کا بھارتی میڈیا کو انٹرویو
مزید پڑھ »
رنبیر کپور کے ساتھ فلم ’انیمل‘ میں کام کرنے کی خواہش تھی، عمران ہاشمیڈائریکٹر سندیپ ریڈی وانگا نے بڑی جرات اور ہمت کے ساتھ ایک الگ طرح کی فلم بنائی ہے، اداکار
مزید پڑھ »
شردھا کپور نے بالی ووڈ خانز کیساتھ کام نہ کرنے کی وجہ بتا دیمجھے ماضی میں تینوں خانز کے ساتھ فلموں کی پیشکش ہوئی تھی، اداکارہ
مزید پڑھ »
پہلے ٹیسٹ میں شکست کے باوجود پاکستان کو کم بیک کرنا ہوگا، جیسن گلسپیپہلے ٹیسٹ میں ڈیکلریشن بھی مثبت سوچ کے ساتھ کی تھی، قومی ہیڈ کوچ
مزید پڑھ »