عالیہ بھٹ سے پہلی ملاقات کب اور کیسے ہوئی؟ رنبیر کپور نے بتا دیا

پاکستان خبریں خبریں

عالیہ بھٹ سے پہلی ملاقات کب اور کیسے ہوئی؟ رنبیر کپور نے بتا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پہلی ملاقات کے وقت عالیہ 9 اور میں 20 سال کا تھا، اداکار

کوہلی کو 'چوکلی' کہہ کر پکارنے پر کرکٹر ناراضسونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہکسی نے حملہ کیا تو اسرائیل کی مدد کو امریکا آئے گا؛ وزیر دفاعچترال میں موسلادھار بارش؛ سڑکیں اور پل سیلاب میں بہہ گئے، رابطے منقطع'چیمپئینز ٹرافی نہ کھیلی! تو ورلڈکپ 2026 میں پاکستان اپنے فیصلے کیلئے آزاد ہے'چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ کا قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہبالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور نے اہلیہ و اداکارہ عالیہ بھٹ سے اپنی پہلی ملاقات اور عُمر کے فرق سے متعلق...

بھارتی میڈیا پر یہ خبر کئی بار سامنے آچکی ہے کہ عالیہ بھٹ بچپن سے ہی رنبیر کپور کو پسند کرتی تھیں، دونوں بالی ووڈ اسٹارز نے طویل عرصے تک ایک دوسرے کو ڈیٹ بھی کیا اور پھر اپریل 2022 میں دونوں نے شادی کرلی تھی۔اب حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران رنبیر کپور نے عالیہ بھٹ سے پہلی ملاقات کا وقت یاد کیا، اداکار نے کہا کہ جب میں نے عالیہ بھٹ سے پہلی ملاقات کی تھی تو اُس میری عُمر 20 سال جبکہ عالیہ کی عُمر صرف 9 سال...

رنبیر کپور نے کہا کہ ہم نے ایک فوٹو شوٹ کے سلسلے میں ملاقات کی تھی، فلمساز سنجے لیلا بھنسالی چائلڈ میرج پر مبنی فلم بنانے کی تیاری کررہے تھے اور اس فلم میں مجھے عالیہ کے ساتھ مرکزی کردار کرنا تھا۔اداکار نے کہا کہ میں جب بھی کسی کو ہماری پہلی ملاقات کے بارے میں بتاتا ہوں تو مجھے بہت ہی زیادہ عجیب لگتا ہے کیونکہ ہمارے درمیان 11 سال کا فرق ہے۔

اُنہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ میں خوش نصیب مرد ہوں کہ میری شادی ایسی لڑکی سے ہوئی جو میری بہترین دوست بھی ہے، ہم دونوں گھنٹوں بیٹھ کر ایک دوسرے سے باتیں کرتے ہیں۔ رنبیر کپور نے عالیہ بھٹ کی تعریف کرتے ہوئے مزید کہا کہ عالیہ بہت ہی اچھی شخصیت کی مالک ہیں، وہ ایک بہترین اداکارہ، بیٹی، بیوی اور ماں ہیں، میں اُن کی بہت عزت کرتا ہوں۔برطانیہ میں 3 بچیوں کی ہلاکت پر مسجد کے باہر سفید فام انتہاپسندوں کا مظاہرہایشیاکپ 2025؛ بھارت کو بھی پاکستانی بائیکاٹ کا خدشہ ستانے لگاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے ڈانس میں بورس جونسن کی انٹریعالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے ڈانس میں بورس جونسن کی انٹریاداکارہ ڈھول کی تھاپ سُنتے ہوئے جھومتی ہوئی نظر آئیں
مزید پڑھ »

عالیہ سے پہلی ملاقات کے وقت وہ 9 اور میں 20 سال کا تھا: رنبیر کا انکشافعالیہ سے پہلی ملاقات کے وقت وہ 9 اور میں 20 سال کا تھا: رنبیر کا انکشافمعروف فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی چائلڈ میرج پر مبنی فلم 'بالیکا ودھو' بنانا چاہتے تھے جس میں عالیہ اور میرا کردار مرکزی ہونا تھا: اداکار کی گفتگو
مزید پڑھ »

جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا۔جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھالیا، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس عالیہ نیلم کی حلف برداری کی تقریب آج گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی۔لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس عالیہ نیلم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا جبکہ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے...
مزید پڑھ »

جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا۔جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھالیا، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس عالیہ نیلم کی حلف برداری کی تقریب آج گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی۔لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس عالیہ نیلم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا جبکہ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے...
مزید پڑھ »

بڑھتے ہوئے دباؤ کے باوجود بائیڈن کاایک بار پھر صدارتی انتخاب کی دوڑ سے باہر ہونے سے انکاربڑھتے ہوئے دباؤ کے باوجود بائیڈن کاایک بار پھر صدارتی انتخاب کی دوڑ سے باہر ہونے سے انکارگرتی ہوئی ساکھ کے موقع پر امریکا کے صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹ گورنروں سے ملاقات کی ، گورنرز ایسوسی ایشن نے بائیڈن کی مکمل حمایت کا اعلان کیا
مزید پڑھ »

ارشد ندیم کی ڈائمنڈ لیگ اتھلیٹکس کے جیولن تھرو مقابلے میں چوتھی پوزیشنارشد ندیم کی ڈائمنڈ لیگ اتھلیٹکس کے جیولن تھرو مقابلے میں چوتھی پوزیشنویبر جولین نے پہلی، پیٹرس اینڈرس نے دوسری اور ویلڈچ جیکب نے تیسری پوزیشن حاصل کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:50:41