اداکارہ ڈھول کی تھاپ سُنتے ہوئے جھومتی ہوئی نظر آئیں
سرجری کے دوران مریض کی گیس خارج، لیزر مشین نے آگ پکڑ لیشیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریایف آئی اے نے صنم جاوید کو ڈسچارج کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیاریلوے پولیس پشاور کی ایمانداری، غیرملکی کرنسی سے بھرا پرس خاتون کے حوالےحملے میں زخمی ٹرمپ پارٹی کنونشن میں شرکت کیلیے پہنچ گئےمحرم الحرام؛ کراچی میں سکیورٹی انتہائی سخت، رینجرز اور پولیس کا فلیگ مارچہیڈ کوچ گیری کرسٹن اپنے وطن واپس لوٹ گئےلا اینڈ آرڈر کے قانون پر لوگوں کے بنیادی انسانی حقوق برباد کیے گئے، اسلام آباد ہائیکورٹبالی ووڈ...
اب اسی تقریب کی نئی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں عالیہ بھٹ اور اُن کے شوہر رنبیر کپور کو شادی میں انجوائے کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔مذکورہ ویڈیو میں عالیہ بھٹ ڈھول کی تھاپ سُنتے ہوئے جھومتی ہوئی نظر آئیں جبکہ رنبیر کپور نے آنکھیں بند کرکے موسیقی کو انجوائے کیا۔ مذکورہ ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے صارفین نے کہا کہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور موسیقی کی وائب لطف اندوز ہورہے ہیں جبکہ بورس جونسن پیچھے سکون سے چِل کررہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بڑے بھائی بونی کپور سے جھگڑا، انیل کپور نے خاموشی توڑ دیبونی کپور نے فلم 'نو انٹری 2' میں انیل کپور کی جگہ اپنے بیٹے ارجن کپور کو کاسٹ کیا
مزید پڑھ »
کامیڈی فلم نو انٹری 2 میں انیل کپور کاسٹ کا حصہ نہ ہونے پر افسردہنو انٹری کی کاسٹ میں انیل کپور، فردین خان، سلمان خان، بپاشا باسو، ایشا دیول، لارا دتہ، اور سیلینا جیٹلی نے اہم کردار ادا کیا تھا
مزید پڑھ »
سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کے ولیمے میں بالی ووڈ اسٹارز کی شرکتاداکارہ کے ولیمے میں سلمان خان کی اپنے گارڈ شیرا کے ہمراہ خصوصی انٹری
مزید پڑھ »
سوناکشی نے اپنے ولیمے پر سلمان خان کو گلے لگایا، ویڈیو وائرلاداکارہ نے انیل کپور کے ساتھ 'مائی نیم اِز لکھن' پر ڈانس بھی کیا
مزید پڑھ »
قازقستان: وزیراعظم شہباز شریف کی ترک اور آذربائیجانی صدور کے ہمراہ سہ فریقی اجلاس میں شرکتوزیر اعظم کی اقتصادی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں سہ فریقی ادارہ جاتی مکینزم کے قیام کی تجویز اور ثقافت، سیاحت سمیت سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون پر زور
مزید پڑھ »
اننت امبانی اور رادھیکا کی شادی میں سلمان خان کے ڈانس کے چرچےدبنگ اسٹار نے اپنی پرفارمنس سے ماضی کی یاد تازہ کردی
مزید پڑھ »