کیا کپل نے نئے سیزن میں ارچنا کو نکال کر گووندا کی اہلیہ کو ہنسنے کیلئے رکھ لیا؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا کپل نے نئے سیزن میں ارچنا کو نکال کر گووندا کی اہلیہ کو ہنسنے کیلئے رکھ لیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

نیٹ فلکس پر نشر ہونے والے شو کے سیزن 1 میں ارچنا پورن سنگھ نے ایک قسط کا معاوضہ 10 لاکھ بھارتی روپے وصول کیا: بھارتی رپورٹ

__فوٹو: فائل

لیکن کیا کامیڈی شو سے ارچنا پورن سنگھ کی چھٹی ہوگئی؟ اس حوالے سے اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا کا نیا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ سنیتا آہوجا سے ایک پوڈ کاسٹ میں اس حوالے سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ دی گریٹ انڈین کپل شرما شو میں ارچنا کی جگہ دکھائی دیں گی؟ انہوں نے شو کا حصہ نہ بننے سے متعلق کہا 'میں جھوٹ نہیں بولوں گی، میری گووندا کے بھانجے کرشنا ابھیشیک اور اس کی اہلیہ کشمیرا سے نہیں بنتی، اگر وہ لوگ اس شو میں نا ہوتے تو میں اس شو کا حصہ بننے کا سوچتی'۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گرین لینڈ میں آنے والی 200 میٹر بلند سونامی جس نے نو دن تک زمین کو ہلائے رکھاگرین لینڈ میں آنے والی 200 میٹر بلند سونامی جس نے نو دن تک زمین کو ہلائے رکھاگرین لینڈ کے ایک دوردراز علاقے میں زمین سرکنے کے ایک بڑے واقعے نے ایک ایسی سمندری لہر کو متحرک کیا جس نے نو دن تک ’زمین کو ہلا کر رکھ دیا‘۔
مزید پڑھ »

طلاق کی افواہیں! ابھیشیک بچن نے اپنی شادی کی انگوٹھی اُتار دیطلاق کی افواہیں! ابھیشیک بچن نے اپنی شادی کی انگوٹھی اُتار دیاداکار کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
مزید پڑھ »

امریکی انتخابات سے قبل انٹرنیٹ پر سیلیبریٹیز کی حمایتوں پر مشتمل فیک نیوز کی بھرمارامریکی انتخابات سے قبل انٹرنیٹ پر سیلیبریٹیز کی حمایتوں پر مشتمل فیک نیوز کی بھرمارفیک نیوز پھیلانے والوں نے ووٹرز کو متاثر کرنے کیلئے سیلیبریٹیز کی حمایت پر مشتمل جعلی خبروں کو نیا ہتھیار بنا لیا: رپورٹ
مزید پڑھ »

بھارت: غیر اخلاقی ویڈیوز لیک کرنے پر لڑکی نے بوائے فرینڈ کو قتل کر دیا، لاش ٹکڑے کر کے پھینک دیبھارت: غیر اخلاقی ویڈیوز لیک کرنے پر لڑکی نے بوائے فرینڈ کو قتل کر دیا، لاش ٹکڑے کر کے پھینک دیلالیتھا نے جے پرکاش کو اپنے گھر والوں کی مدد سے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا اور اس کی لاش تھیلے میں پیک کر کے پھینک دی
مزید پڑھ »

ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ: ’پاکستانی ٹیم اب میدان میں لڑتی دکھائی دے رہی ہے‘ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ: ’پاکستانی ٹیم اب میدان میں لڑتی دکھائی دے رہی ہے‘گذشتہ روز چین میں کھیلے جانے والے ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 2-5 سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔
مزید پڑھ »

بریٹش وزیراعظم کی اہلیہ کو تحفے میں ملنے والی معلومات ظاہر نہ کرنے پر تحقیقات کا آغازبریٹش وزیراعظم کی اہلیہ کو تحفے میں ملنے والی معلومات ظاہر نہ کرنے پر تحقیقات کا آغازبرطانوی وزیر اعظم کیری اسٹارمر کی اہلیہ کو تحفے میں ملنے والے کپڑوں، عینک اور رہائشی سہولیات کے بارے میں تفصیلات ظاہر نہ کرنے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 01:55:01