آئی فون 16 متعدد نئی ہارڈویئر تبدیلیوں کے ساتھ پیش کیا گیا ہے جن میں نئی اے 18 چپ بمع 3 نینو میٹر پروسیسر شامل ہے
ایپل اسمارٹ واچ سیریز 10 متعارف کرا دی گئیجعلی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، بیرسٹر سیفملک کو نقصان پہنچانے والی محاذ آرائی کی سیاست کے خلاف ہیں، صدرمملکتسڑک کنارے اسٹال لگانے والا معذورشخص ارب پتی بن گیاپی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹرگوہر، شیر افضل مروت اور شعیب شاہین گرفتارکیلیفورنیا میں منعقد ایک ایونٹ میں متعارف کرایا جانے والا یہ آئی فون 16 گزشتہ پرس کے مقابلے میں کچھ نئے رنگوں میں متعارف کرایا گیا...
فون کے پشت پر اپ ڈیٹڈ ڈوئل کیمرا کو ایک بار پھر عمودی انداز میں ترتیب دی گئی ہے۔ اس ترتیب کو آخری بار 2020 میں متعارف کرائے جانے والے آئی فون 12 میں دیکھا گیا تھا۔ آئی فون 16 میں متعدد نئی ہارڈویئر تبدیلیاں لائی گئی ہیں جن میں نئی اے 18 چپ بمع 3 نینو میٹر پروسیسر ، ایکشن بٹن اور پاور بٹن کے نیچے نیا فزیکل کیمرا کنٹرول بٹن شامل ہیں۔اس نئے ایڈیشن کا جنرل ڈیزائن گزشتہ ایڈیشن جیسا ہی ہے جس میں مستطیل فریم، پشت پر موجود شیشہ جو میگ سیف وائرلیس چارجنگ ممکن بناتا ہے، فیس آئی ڈی سینسرز یو ایس بی-سی چارجنگ/ڈیٹا پورٹ وغیرہ شامل تھے۔
آئی فون 16 ایپل کا پہلا مین اسٹرین فون ہوگا جو اکتوبر میں آنے والی اپ ڈیٹ کے بعد ایپل انٹیلیجنس کا بیٹا ورژن استعمال کرے گا۔ایک دوسرے سے انتہائی محبت کرنے والے میاں بیوی ایک دن میں انتقال کرگئےرؤف حسن اور بھارتی تجزیہ نگار راہول رائے چوہدری کی پاکستان مخالف گفتگو بے نقاب22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ملتوی کیا، عمران خان کا اعترافخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی فون 16 کیسا ہوگا ؟ لانچ سے ایک ماہ قبل تصویر لیکایپل کی جانب سے آئی فون 16 اگلے ماہ ستمبر میں متعارف کروایا جائے گا
مزید پڑھ »
گرامن نے اپنی نئی فلیگ شپ واچ متعارف کرا دییہ گھڑیاں دو مختلف اسکرین ٹیکنالوجیوں کے انتخاب کے ساتھ متعارف کرائی گئی ہیں
مزید پڑھ »
ایپل نے اپنے آپریٹنگ سسٹم کا نیا ورژن متعارف کرا دیانیا سافٹ ویئر اصل آئی او ایس 17.6.1 اپ ڈیٹ کے لانچ کے ڈیڑھ ہفتے بعد لانچ کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »
ایپل کے نئے آئی فونز کب متعارف کرائے جائیں گے؟ تاریخ سامنے آگئیاس سال آئی فون 16 سیریز کو متعارف کرایا جائے گا اور اب اس کی ممکنہ تاریخ رونمائی سامنے آگئی ہے۔
مزید پڑھ »
وہ آئی فون ماڈلز جن میں نئے آئی او ایس 18 کو استعمال کرنا ممکن ہوگااس سال آئی او ایس 18 آئی فون صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے جو آئندہ چند دنوں میں دستیاب ہوگا۔
مزید پڑھ »
فیض حمید کی گرفتاری سے نہ خوفزدہ ہوں اور نہ ڈرا ہوا ہوں: عمران خانمیرے سیل کے پاس جیمرز لگے ہیں، جیل میں موبائل فون کام نہیں کرتے: بانی پی ٹی آئی نے سہولت کاری کا نیٹ ورک پکڑے جانے کو مذاق قرار دیا
مزید پڑھ »