انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعہ 7ATA سمیت سنگین نوعیت کی 11دفعات شامل
پولیس کے انسپکٹر لیاقت علی کی مدعیت میں 82 قیدیوں اور متعدد حملہ آوروں کے خلاف تھانہ سنگجانی میں مقدمہ درج کیا گیا جس میں کی گئی ہیں۔
82 افراد کو عدالت میں پیشی کے بعد اٹک جیل منتقل کیا جا رہا تھا، ٹول پلازہ کے قریب 35 سے 40 مسلح افراد نے فائرنگ کی اور لاٹھیوں سے حملہ کیا، ملزمان کو لیجانے والی وین پر چند افراد نے فائرنگ کی، حملہ آوروں کی جانب سے زیر حراست ملزمان کو قیدی وین سے آزاد کروایا، جبکہ پولیس پربھی حملہ کیا جس سےاہلکار زخمی ہوئے،
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: شیر شاہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان ہلاکملزمان پر 35 کیس درج تھے،جن میں سے 25قتل کے کیس ہیں، ہلاک ملزمان کا تعلق لشگر جھنگوی سے تھا جو اب تحریک طالبان میں شامل ہوئے تھے۔
مزید پڑھ »
عمران اور گنڈاپور کے خلاف اقدام قتل، دہشتگردی اور ریاست پر حملے کا مقدمہ درجمقدمے میں اعظم سواتی، عمر ایوب، بیرسٹر سیف، صدر پی ٹی آئی اسلام آباد عامر مغل اور حفیظ الرحمان ٹیپو سمیت 500 نامعلوم افراد بھی نامزد ہیں
مزید پڑھ »
عمران خان سمیت 14 رہنماؤں پر اغوا، ڈکیتی اور پولیس اہلکاروں پر حملے کا مقدمہ درجمقدمے میں دہشتگردی،اقدام قتل،اغوا، ڈکیتی،کارسرکار میں مداخلت، پولیس اہلکاروں پر حملے کی دفعات شامل ہیں
مزید پڑھ »
لبنان میں اسرائیل کا بلدیہ کی عمارت پر حملہ؛ میئر سمیت 16 افراد جاں بحقاسرائیلی حملے کے وقت میونسپل کونسل میں بلدیاتی اداروں کے افسران کا اجلاس جاری تھا
مزید پڑھ »
قتلِ عام کے مجرمان سے اولمپک چیمپیئن تک: فوجیوں کی کمی پوری کرنے کے لیے روس کیسے خطرناک مجرموں کو رہا کر رہا ہے؟ایک سابق اولمپک ایتھلیٹ کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف فوجداری مقدمہ پر کارروائی روکنے کے بدلے ان پر فوج میں شمولیت کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
لی مارکیٹ میں 4 خواتین کا قتل: ملزم کا عدالت میں اعتراف جرم، قتل کی وجہ بھی بتادیعدالت نے ملزم کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
مزید پڑھ »