ایک سابق اولمپک ایتھلیٹ کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف فوجداری مقدمہ پر کارروائی روکنے کے بدلے ان پر فوج میں شمولیت کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔
قتلِ عام کے مجرمان سے اولمپک چیمپیئن تک: فوجیوں کی کمی پوری کرنے کے لیے روس کیسے خطرناک مجرموں کو رہا کر رہا ہے؟غبن کے الزام میں قید آندرے پرلوف کو حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ اگر وہ فوج میں شامل ہو جاتے ہیں تو ان کے خلاف مقدمے پر کارروائی روک دی جائے گی28 مارچ کو صبح 6:45 بجے پولیس آندرے پرلوف کے گھر پہنچی۔ آندرے جم جانے کے لیے صبح جلدی اُٹھنے کے عادی تھے، اس لیے پولیس اہلکاروں کو انھیں جم سے واپس لانے کے لیے بھیجا گیا تاکہ اُن کے گھر کی تلاشی لی جا...
انھیں بتایا گیا ہے کہ اگر وہ یوکرین کے خلاف روس کی جنگ میں حصہ لیتے ہیں تو بدلے میں اُن کے خلاف غبن کے مقدمے کی کارروائی روک دی جائے گی اور جنگ کے اختتام پر ممکنہ طور پر انھیں رہا کر دیا جائے گا۔اُن کی بیٹی علینہ کہتی ہیں کہ ’میرے والد نے مقدمہ ختم کرنے کے لیے انتظامیہ کی پیشکش کو ٹھکرا دیا ہے اور ہم نے مقامی میڈیا کو اس کے بارے میں سب بتایا ہے کہ اُن سے کیا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔‘
قیدیوں کو قانونی مدد فراہم کرنے والی ایک غیر سرکاری تنظیم ’رشیا بہائینڈ بارز‘ کی ڈائریکٹر اولگا رومانووا کہتی ہیں کہ ’اس نئے قانون نے روس کے نظامِ عدل کو تباہ کر دیا ہے۔‘ کچھ لوگ جیل اور مجرمانہ ریکارڈ سے بچنے کی اُمید میں معاہدے پر دستخط کرتے ہیں لیکن یہ کوئی آسان کام نہیں ہے، جیسا کہ نوجوان یاروسلاو لیپاوسکی کو اس بات کا احساس ہوا کہ یہ آسان نہیں۔ انھوں نے اس وقت ایک معاہدے پر دستخط کیے جب ان پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ انھوں نے ’جان بوجھ کر کُچھ لوگوں کی صحت کو نقصان پہنچایا۔‘یاروسلاو لیپاوسکی کی نوجوان گرل فرینڈ کو ابھی اس بارے میں پتہ چلا ہے کہ وہ حاملہ ہیں، تاہم قانونی چارہ جوئی سے بچنے کے لیے لیپاوسکی نے 18 سال کے ہوتے ہی سزا کاٹنے کی بجائے جنگ پر جانے...
بی بی سی اور روسی ویب سائٹ ’میڈیازونا‘ نے ایسی خفیہ دستاویزات کا جائزہ لیا ہے اور ان کی تصدیق بھی کی ہے جو قیدیوں کی بھرتی کے عمل، بھرتی کیے گئے قیدیوں کی دوران ڈیوٹی کارروائیاں، روس کو نئے جنگجوؤں کی ضرورت اور فراہمی کو برقرار رکھنے کا احاطہ کرتی ہے۔ اس بڑے پیمانے پر ہونے والے نقصانات کو پورا کرنے کے لیے ویگنر اور روسی وزارت دفاع نے بھرتی کی نئی حکمت عملی کو اپنایا ہے تاکہ لوگوں کی فوج میں شمولیت کو بڑھایا جا سکے۔
یوکرین جنگ میں 50 ہزار روسی فوجیوں کی ہلاکت: وہ محاذِ جنگ جہاں روسی فوجی اوسطاً دو ماہ بھی زندہ نہیں رہ پا رہےپیکی بلائنڈرز: روسی افواج کی پیش قدمی کو ناکام بنانے والا ڈرون سکواڈ ’تھکے ہوئے اور ناراض‘ یوکرین کا دفاع کیسے کر رہا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انٹراپارٹی الیکشن پر مسلسل لچک کا مظاہرہ کر رہے ہیں،تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے،الیکشن کمیشنالیکشن کمیشن اس معاملے کو قانونی طور پر حل کرنے کے لیے پوری کوشش کر رہا ہے، پریس ریلیز
مزید پڑھ »
6 ہفتے بیت گئے پاکستان افغانستان کیلیے نمائندہ مقرر نہ کرسکاٹی ٹی پی کی حمایت ترک نہ کرنے کی بنا پر پاکستان افغان حکومت کے ساتھ تعلقات کو توسیع دینے سے گریز کر رہا ہے
مزید پڑھ »
مزید سرکاری ادارے بند کرنے کی تیاریاںوفاقی حکومت کاحجم اوراخراجات کم کرنے کے لیے مختلف تجاویز پر کام ہو رہا ہے جس میں اداروں کو بند کرنا، نجکاری اور ضم کرنے سمیت دیگر اقدامات شامل ہیں
مزید پڑھ »
پی سی بی نے سب سے اہم فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کو ملتوی کردیاذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد متوقع ہے اور ڈومیسٹک ڈیپارٹمنٹ اس حوالے سے محسن نقوی کی منظوری کا انتظار کر رہا ہے
مزید پڑھ »
’خاموش وباء‘ کے متعلق سائنس دانوں کا انتباہاس مسئلے کو عالمی صحت کے تناظر میں نظر انداز کیا جا رہا ہے، ماہرین
مزید پڑھ »
PCB Champions Cup mentorerlere اہم کردار دیتا ہےپاکستان کرکٹ بورڈ نے شہروں میں مختلف اکیڈمیوں میں چیمپیئن شپ کپ کے منٹررز کو اہم کردار دیتے ہوئے انھیں کھلاڑیوں کی ترقی کے لیے ذمہ دار بنایا ہے۔
مزید پڑھ »