پی سی بی نے سب سے اہم فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کو ملتوی کردیا

Cricket خبریں

پی سی بی نے سب سے اہم فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کو ملتوی کردیا
Pcb
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد متوقع ہے اور ڈومیسٹک ڈیپارٹمنٹ اس حوالے سے محسن نقوی کی منظوری کا انتظار کر رہا ہے

ٹورنامنٹ کا آغاز 20 اکتوبر سے ہونا تھا تاہم اب تک اس سیزن کی تفصیلات طے نہیں ہوسکیں، جس کے باعث آغاز میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

قائداعظم ٹرافی میں ریجنل ٹیموں نے شرکت کرنا تھی اور مختلف ریجنز کے کھلاڑی اس کی تیاریوں میں مصروف تھے تاہم اب تک حتمی ٹیمیں سامنے آئیں اور نہ شیڈول طے پایا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pcb

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد نے پاکستان کے سکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیدیاچیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد نے پاکستان کے سکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیدیاچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی وفد کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے عالمی معیار کے انتظامات کی یقین دہانی کرائی ہے
مزید پڑھ »

'لگتا ہے دودھ پینا بند کر دیا'، چاہت فتح کے کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر منفرد مشورے'لگتا ہے دودھ پینا بند کر دیا'، چاہت فتح کے کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر منفرد مشورےچاہت فتح علی خان فرسٹ کلاس کرکٹر تھے، وہ قائداعظم ٹرافی کے 1983 اور 1984 کے سیزن میں لاہور کی ٹیم کا حصہ تھے
مزید پڑھ »

پی سی بی کنیکشن کیمپ میں این او سی معاملے کا ذکر، بورڈ آفیشلز کا اظہار ناراضیپی سی بی کنیکشن کیمپ میں این او سی معاملے کا ذکر، بورڈ آفیشلز کا اظہار ناراضیچیئرمین پی سی بی نے سی اواوسلمان نصیرکو این اوسی معاملات پرنظرثانی کی ہدایت کی: ذرائع
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ کی ایسی صورتحال پہلے کبھی نہیں دیکھی، دنیا ہمارا مذاق بنا رہی ہے: سابق چیف سلیکٹرپاکستان کرکٹ کی ایسی صورتحال پہلے کبھی نہیں دیکھی، دنیا ہمارا مذاق بنا رہی ہے: سابق چیف سلیکٹرانڈر 19 ٹورنامنٹ شروع کرکے بندکر دینا، ریڈبال سیریزسے پہلےوائٹ بال ٹورنامنٹ کرانا، ایسا لگتا ہے پی سی بی کے لوگ کنفیوز ہیں: سابق چیف سلیکٹر ہارون رشیدکی گفتگو
مزید پڑھ »

اب محلے کی ٹیم بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم سے بہتر ہے، دانش کنیریااب محلے کی ٹیم بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم سے بہتر ہے، دانش کنیریاسرفراز کو کپتانی سے ہٹا کو بابر کو قیادت دینا پی سی بی کا غلط فیصلہ تھا، سابق لیگ اسپنر
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ ایونٹ کا فائنل لاہور سے دبئی منتقل کرنے پر غورچیمپئینز ٹرافی؛ ایونٹ کا فائنل لاہور سے دبئی منتقل کرنے پر غورپی سی بی نے دوٹوک جواب دیدیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 22:00:35