پی سی بی کنیکشن کیمپ میں این او سی معاملے کا ذکر، بورڈ آفیشلز کا اظہار ناراضی

Pcb خبریں

پی سی بی کنیکشن کیمپ میں این او سی معاملے کا ذکر، بورڈ آفیشلز کا اظہار ناراضی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

چیئرمین پی سی بی نے سی اواوسلمان نصیرکو این اوسی معاملات پرنظرثانی کی ہدایت کی: ذرائع

— فوٹو:اسکرین گریبذرائع کے مطابق پی سی بی کنیکشن کیمپ میں قومی کرکٹرز نے پی سی بی حکام سے سوالات کیے، کھلاڑی نے مکالمے میں کہا کہ مانتےہیں پرفارمنس اچھی نہیں، پرفارمنس کیلئے دماغی سکون کی ضرورت ہوتی ہے۔

ذرائع نے بتایاکہ کھلاڑی نے کہا کہ غیرملکی لیگز کیلئے این اوسی پالیسی پرنظرثانی کی جائے، این او سی کا قانون کھلاڑیوں کیلئے الگ الگ ہے، پی سی بی این او سی پرالتوا کرتاہے،جواب نہیں ملتا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی آفیشلز نے مالی اور این اوسی معاملات پراظہار ناراضی کیا اور عہدیدار نے کہا کہ این اوسی معاملات کا ذکر کنیکشن کیمپ میں نہ کرتے۔

کھلاڑی ذرائع نے بتایاکہ کھلاڑیوں کی سرجری کی بات توکردی گئی، پی سی بی کو اندرونی سرجری کی بھی ضرورت ہے، پی سی بی کواندرونی معاملات بھی دیکھنےچاہیے، اندرون معاملات سےکھلاڑیوں پردماغی طورپراثرپڑتا ہے، کھلاڑیوں سےٹھیک طرح برتاؤنہیں کیاجاتا۔مخصوص نشستوں کا کیس: وضاحتی حکم سینئر جج کے اسٹاف کےکہنے پر اپلوڈ ہوا، رجسٹرار کا چیف جسٹس کو جواب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی کرکٹ کو کیسے بہتر کیا جائے؟ بی سی بی کے بڑے کل سر جوڑ کر بیٹھیں گےپاکستانی کرکٹ کو کیسے بہتر کیا جائے؟ بی سی بی کے بڑے کل سر جوڑ کر بیٹھیں گےکنیکشن کیمپ میں چیئرمین پی سی بی، کرکٹ کوچز سمیت 9 ایلیٹ پلیئرز بھی شریک ہونگے، پی سی بی
مزید پڑھ »

کرکٹ ٹیم کےکپتان تبدیل ہونگے یا نہیں؟ پی سی بی نے کھلاڑیوں کو بتادیاکرکٹ ٹیم کےکپتان تبدیل ہونگے یا نہیں؟ پی سی بی نے کھلاڑیوں کو بتادیاپی سی بی کنیکشن کیمپ میں کہا گیا کہ کپتان کوئی بھی ہوکسی بھی فارمیٹ کا ہو تمام کھلاڑی سپورٹ کریں
مزید پڑھ »

پاکستانی کرکٹرز کو ٹی 10 لیگ کے این او سی کیلئے زمبابوے بورڈ کا پی سی بی سے رابطہپاکستانی کرکٹرز کو ٹی 10 لیگ کے این او سی کیلئے زمبابوے بورڈ کا پی سی بی سے رابطہپی سی بی نے زمبابوے کرکٹ بورڈ کو معاملے پر غور کی یقین دہانی کرادی
مزید پڑھ »

بورڈ این او سی کا مسئلہ: غیر ملکی لیگز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مانگ کم ہونے لگیبورڈ این او سی کا مسئلہ: غیر ملکی لیگز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مانگ کم ہونے لگیقومی کرکٹرز کے این او سی کے معاملے پر ہر سیزن میں بحث ہوتی ہے اور اس کی وجہ اس معاملے میں غیر یقینی صورتحال کا ہونا ہے
مزید پڑھ »

چیمپئینز ون ڈے کپ؛ بونس پوائنٹس ترمیم کا اعلانچیمپئینز ون ڈے کپ؛ بونس پوائنٹس ترمیم کا اعلاننئی پلیئنگ کنڈیشنز کا مقصد ایونٹ کو سنسنی خیز بنانا ہے، پی سی بی
مزید پڑھ »

اینڈریو ٹیٹ: ’مجھے تمھارا ریپ کرنا اچھا لگتا ہے‘، مزید دو خواتین کے متنازع امریکی انفلوئنسر پر ریپ اور اس عمل کے دوران گلا دبانے کے الزاماتاینڈریو ٹیٹ: ’مجھے تمھارا ریپ کرنا اچھا لگتا ہے‘، مزید دو خواتین کے متنازع امریکی انفلوئنسر پر ریپ اور اس عمل کے دوران گلا دبانے کے الزاماتبی بی سی پنوراما مجموعی طور پر پانچ ایسی خواتین کے بارے میں آگاہی رکھتا ہے جن کا کہنا ہے کہ اینڈریو ٹیٹ نے سیکس کے دوران ان کا گلا دبایا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:31:56