اینڈریو ٹیٹ: ’مجھے تمھارا ریپ کرنا اچھا لگتا ہے‘، مزید دو خواتین کے متنازع امریکی انفلوئنسر پر ریپ اور اس عمل کے دوران گلا دبانے کے الزامات

پاکستان خبریں خبریں

اینڈریو ٹیٹ: ’مجھے تمھارا ریپ کرنا اچھا لگتا ہے‘، مزید دو خواتین کے متنازع امریکی انفلوئنسر پر ریپ اور اس عمل کے دوران گلا دبانے کے الزامات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

بی بی سی پنوراما مجموعی طور پر پانچ ایسی خواتین کے بارے میں آگاہی رکھتا ہے جن کا کہنا ہے کہ اینڈریو ٹیٹ نے سیکس کے دوران ان کا گلا دبایا

’مجھے تمھارا ریپ کرنا اچھا لگتا ہے‘، مزید دو خواتین کے متنازع امریکی انفلوئنسر اینڈریو ٹیٹ پر ریپ اور گلا دبانے کے الزاماتدو برطانوی خواتین نے الزام عائد کیا ہے کہ متنازع برطانوی نژاد امریکی انفلوئنسر اینڈریو ٹیٹ نے نہ صرف ان کا ریپ کیا بلکہ اس عمل کے دوران اُن کا گلا بھی دبایا تھا۔

جن دو برطانوی خواتین نے اینڈریو ٹیٹ پر ریپ اور تشدد کے الزامات لگائے ہیں ان کا رومانیہ میں چلنے والے مقدمات سے کوئی تعلق نہیں۔ خاتون کا کہنا ہے کہ ’انھوں نے مجھے چومنا شروع کر دیا۔۔۔ اِس کے بعد اُس نے چھت کی طرف دیکھا اور کہا کہ میں سوچ رہا ہوں کہ مجھے آپ کا ریپ کرنا چاہیے یا نہیں۔‘ انا کا کہنا ہے کہ اینڈریو ٹیٹ نے گلا دبانے کے واقعے کو بھی ہنسی مذاق میں اُڑانے کی کوشش کی: ’کیا تمھیں واقعی میرا تھوڑا سے گلا دبانا بُرا لگا؟‘

ایک اور خاتون سیانا بھی اینڈریو ٹیٹ کے بارے میں ایسی ہی کہانی سُناتی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ وہ اینڈریو ٹیٹ سے ایک دہائی قبل لوٹن میں ملی تھیں۔ انھوں نے کہا تھا کہ ’مجھے معلوم ہے کہ میں نے کبھی کسی کو تکلیف نہیں پہنچائی۔ لوگوں کو تکلیف پہنچانا میری فطرت میں شامل نہیں۔‘ رومانیہ میں ویب کیم کی ایک بہت بڑی انڈسٹری کام کر رہی ہے اور تقریباً پانچ لاکھ افراد اس شعبے سے وابستہ ہیں۔ دونوں بھائی بظاہر اپنے کاروبار کو وسعت دینے کے لیے وہاں منتقل ہوئے تھے۔

رومانیہ میں پراسیکیوٹرز کا کہنا ہے کہ انھیں تین خواتین نے بیانات دیے ہیں اور بتایا ہے کہ وہ محسوس کرتی تھیں جیسے ٹیٹ برادران انھیں ’کنٹرول‘ کر رہے ہوں۔ اس برس ٹیٹ برادران کو درپیش قانونی پریشانیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ بیڈفورڈ شائر پولیس نے ریپ اور انسانی سمگلنگ کے الزامات پر دونوں بھائیوں کی برطانیہ حوالگی کے قانونی عمل کو شروع کر دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

باحجاب خاتون کی ہراسانی کا واقعہ، سجل علی کا ملک سے اعتماد ختم ہونے لگاباحجاب خاتون کی ہراسانی کا واقعہ، سجل علی کا ملک سے اعتماد ختم ہونے لگامردوں کے لیے خواتین اور بچوں کو ہراساں کرنا کتنا عام ہو گیا ہے، سجل علی
مزید پڑھ »

جان ابراہم نے بھارت کو خواتین، بچوں اور جانوروں تک کیلئے غیرمحفوظ قرار دیدیاجان ابراہم نے بھارت کو خواتین، بچوں اور جانوروں تک کیلئے غیرمحفوظ قرار دیدیاجان ابرہم کا یہ بیان کولکتہ ریپ کیس کے بعد سامنے آیا ہے
مزید پڑھ »

ملک میں خواتین کیخلاف سفاکیت کے کیسز پر جلد فیصلوں کی ضرورت ہے: مودیملک میں خواتین کیخلاف سفاکیت کے کیسز پر جلد فیصلوں کی ضرورت ہے: مودیملک میں خواتین اور بچوں کو لے کر بڑھتے واقعات پر تشویش ہے اور یہ ان کے تحفظ کے بارے میں بھی تشویشناک ہے: بھارتی وزیراعظم
مزید پڑھ »

بورڈ این او سی کا مسئلہ: غیر ملکی لیگز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مانگ کم ہونے لگیبورڈ این او سی کا مسئلہ: غیر ملکی لیگز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مانگ کم ہونے لگیقومی کرکٹرز کے این او سی کے معاملے پر ہر سیزن میں بحث ہوتی ہے اور اس کی وجہ اس معاملے میں غیر یقینی صورتحال کا ہونا ہے
مزید پڑھ »

بھارتی فلم انڈسٹری میں اداکاراؤں کا جنسی استحصال، ہیما کمیٹی رپورٹ نے ہلچل مچادیبھارتی فلم انڈسٹری میں اداکاراؤں کا جنسی استحصال، ہیما کمیٹی رپورٹ نے ہلچل مچادیانڈسٹری میں خواتین کا سب سے بڑا مسئلہ جنسی طور پر ہراساں کرنا ہے، کئی فلموں کے سیٹ پر کپڑے بدلنے کیلئے صرف ایک پتلی چادر کا استعمال کیا جاتا ہے: رپورٹ
مزید پڑھ »

آیوشمان کھرانہ بہیمانہ زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی بھارتی ڈاکٹر کی آواز بن گئےآیوشمان کھرانہ بہیمانہ زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی بھارتی ڈاکٹر کی آواز بن گئےدل دہلا دینے والے کولکتہ ریپ کیس کے خلاف پورے بھارت میں احتجاجی مظاہرے جاری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:38:35