بھارتی فلم انڈسٹری میں اداکاراؤں کا جنسی استحصال، ہیما کمیٹی رپورٹ نے ہلچل مچادی

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی فلم انڈسٹری میں اداکاراؤں کا جنسی استحصال، ہیما کمیٹی رپورٹ نے ہلچل مچادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

انڈسٹری میں خواتین کا سب سے بڑا مسئلہ جنسی طور پر ہراساں کرنا ہے، کئی فلموں کے سیٹ پر کپڑے بدلنے کیلئے صرف ایک پتلی چادر کا استعمال کیا جاتا ہے: رپورٹ

— فوٹو:فائل

اس کے بعد وومن ان سنیما کولیکٹو کی درخواست پر کیرالہ ہائیکورٹ کی سابق جج جسٹس کے ہیما نے تحقیقات کیں اور 31 دسمبر 2019 کو اپنی رپورٹ حکومت کو جمع کرائی لیکن یہ رپورٹ جولائی 2024 میں پبلش کی گئی جس میں چونکا دینے والے انکشافات نے نا صرف ملیالم بلکہ بھارت کی دیگر فلم نگریوں میں ہنگامہ برپا کر رکھا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملیالم اداکار سوچتے ہیں کہ خواتین فلموں میں قابل اعتراض مناظر فلمانے سے کتراتی نہیں ہیں تو وہ آف سیٹ بھی ایسا کرنے کیلئے راضی ہوں گی اور یہی وجہ ہے کہ انڈسٹری کے مرد خواتین سے کھلے عام سیکس کا کہتے ہیں۔

ہیما کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق خواتین اداکاراؤں کو آؤٹ ڈور شوٹنگ کے بیت الخلا جیسی بنیادی سہولت بھی نہیں دی جاتی اور ٹوائلٹ جانے کیلئے وقفہ بھی اس لیے نہیں دیا جاتا کہ وقت ضائع ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہیما رپورٹ: انڈیا کی ملیالم فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کاؤچ کا تنازع کیا ہے؟ہیما رپورٹ: انڈیا کی ملیالم فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کاؤچ کا تنازع کیا ہے؟233 صفحات پر مشتمل اس رپورٹ میں کیرالہ کی ملیالم فلم انڈسٹری میں خواتین کے ساتھ ہونے والے غیر منصفانہ رویے اور ان کے جنسی استحصال کی تفصیلات موجود ہیں
مزید پڑھ »

نازیبا ویڈیوز بنانے کیلئے وینیٹی وینز میں خفیہ کیمرے لگائے گئے: بھارتی اداکارہ کا انکشافنازیبا ویڈیوز بنانے کیلئے وینیٹی وینز میں خفیہ کیمرے لگائے گئے: بھارتی اداکارہ کا انکشافبھارت میں ملیالم فلم نگری سے متعلق ہیما کمیٹی کی رپورٹ کے بعد ایک بار پھر فلم اور ٹی وی کی نگری میں می ٹو مہم جاری ہے
مزید پڑھ »

'بھارت سے بہت مایوس ہوں'، کنگنا رناوت کا اپنی متنازع فلم ملتوی ہونے پر ردعمل'بھارت سے بہت مایوس ہوں'، کنگنا رناوت کا اپنی متنازع فلم ملتوی ہونے پر ردعملفلم میں کنگنا نے سابق بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی کا کردار نبھایا ہے
مزید پڑھ »

سید نور نے ریشم کے الزامات پر خاموشی توڑ دیسید نور نے ریشم کے الزامات پر خاموشی توڑ دیبدقسمتی سے میں نے ریشم کو فلم انڈسٹری میں متعارف کروایا، ہدایتکار
مزید پڑھ »

شان نے مجھے شوبز میں آنے اور ماڈلنگ کرنے کی اجازت نہیں دی، بہن کا انکشافشان نے مجھے شوبز میں آنے اور ماڈلنگ کرنے کی اجازت نہیں دی، بہن کا انکشافشان نے اپنی بیٹی کو فلم انڈسٹری میں کام کرنے کی اجازت کیسے دی؟ زرقا شاہد
مزید پڑھ »

بھارت میں جنسی زیادتی کا ایک اور المناک واقعہ، ڈاکٹر نے اسپتال میں نرس کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالابھارت میں جنسی زیادتی کا ایک اور المناک واقعہ، ڈاکٹر نے اسپتال میں نرس کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالااتر پردیش کے ایک نجی اسپتال میں ڈاکٹر نے 20 سالہ دلت نرس کو اسپتال میں ہی یرغمال بنا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:51:27