کنیکشن کیمپ میں چیئرمین پی سی بی، کرکٹ کوچز سمیت 9 ایلیٹ پلیئرز بھی شریک ہونگے، پی سی بی
لاہور: ملک میں کرکٹ کو بلندیوں پر لے جانے کےلیے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے نئی حکمت عملی بنانے کے لیے کوچز ، سنیئر پلیئرز اور بورڈ حکام کا اجلاس کل ہوگا۔
پی سی بی کا بتانا ہے کہ کیمپ کا مقصد پاکستان کرکٹ کے مستقبل کے لیے ایک واضح وژن قائم کرنا ہے اور اس کنیکشن کیمپ میں پاکستان وائٹ بال کپتان بابر اعظم، ریڈ بال کپتان شان مسعود، فخر زمان، محمد رضوان، صائم ایوب، سلمان علی آغا، سعود شکیل، شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی سمیت 9 ایلیٹ کرکٹرز کل میٹنگ میں شریک ہونگے۔
ریڈ بال کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ یہ بات چیت ہمیں مستقبل کے لیے ایک مضبوط راستہ طے کرنے میں مدد کرے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شکیب پر قتل کا مقدمہ، وکیل نے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کو لیگل نوٹس بھیج دیاوکیل کی جانب سے بی سی بی کو بھجوائےگئے لیگل نوٹس میں کہا گیا ہےکہ شکیب الحسن کو تحقیقات کے لیے واپس بنگلادیش بلایا جائے
مزید پڑھ »
پاکستانی کرکٹرز کو ٹی 10 لیگ کے این او سی کیلئے زمبابوے بورڈ کا پی سی بی سے رابطہپی سی بی نے زمبابوے کرکٹ بورڈ کو معاملے پر غور کی یقین دہانی کرادی
مزید پڑھ »
غیر ملکی اسٹارز سے فرنچائزز کے براہ راست معاہدوں کی تجویززیادہ رقم اسٹارز کو بھی پاکستانی لیگ کی جانب راغب کر سکتی ہے،اس میں پی سی بی بھی کچھ حصہ ادا کرے گا
مزید پڑھ »
علمیہ خان کا پی ٹی آئی میں اثر و رسوخ، رؤف حسن کے موبائل کے فارنزک تجزیے میں اہم انکشافاتعلیمہ خان نے رؤف حسن کو ہدایت کی کہ بشریٰ بی بی کے اس پیغام کی تشہیر نہ کی جائے: ذرائع
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد نے پاکستان کے سکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیدیاچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی وفد کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے عالمی معیار کے انتظامات کی یقین دہانی کرائی ہے
مزید پڑھ »
میرے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ کرکٹ کو فورا ٹھیک کردوں، محسن نقویکرکٹ کے معاملات ٹھیک ہونے کے بعد چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑ دوں گا، پنڈی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس
مزید پڑھ »