وکیل کی جانب سے بی سی بی کو بھجوائےگئے لیگل نوٹس میں کہا گیا ہےکہ شکیب الحسن کو تحقیقات کے لیے واپس بنگلادیش بلایا جائے
بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن پر گزشتہ روز ڈھاکا میں درج ہونے والے قتل کےمقدمے پر وکیل محمود عالم نے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کو لیگل نوٹس بھجوادیا۔
بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن پر ڈھاکا میں گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام عائدکیا گیا ہے، مقتول کے والد نے ڈھاکا کے تھانے میں شکیب الحسن کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرایا۔ٹیسٹ سیریز: عوامی لیگ کے رہنما و کرکٹر شکیب پاکستان آئیں گے یا نہیں؟ ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلا دیش کیخلاف کراچی ٹیسٹ بغیر تماشائیوں کے ہو گا، وجہ کیا ہے؟پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کیخلاف کراچی ٹیسٹ کیلئے ٹکٹوں کی فروخت بھی فوری طور پر معطل کر دی ہے
مزید پڑھ »
بنگلا دیش کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے لاہور پہنچ گئیبنگلا دیش ٹیم کے اہم رکن آل راؤنڈر شکیب الحسن کینیڈا سے پاکستان پہنچیں گے
مزید پڑھ »
پیکا ایکٹ کے تحت مقدمے میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت منظورعروبہ کومل کو گزشتہ روز ڈیوٹی جج نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا تھا
مزید پڑھ »
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیامشفق الرحیم، شکیب الحسن سمیت دیگر کھلاڑی بنگلادیش ٹیم کا حصہ ہوں گے
مزید پڑھ »
والدہ مایوس ہیں اور اب سیاست میں واپس نہیں آئیں گی: حسینہ واجد کے بیٹے کا اعلانحسینہ واجد نےجب اقتدارسنبھالا تو بنگلا دیش ایک غریب ملک اور ناکام ریاست تھی، والدہ نے بنگلا دیش کو ترقی دے کر ایشیا کے اُبھرتے ٹائیگروں میں شامل کیا: صجیب واجد
مزید پڑھ »
بشنوئی گینگ نے سلمان خان کے قتل کیلئے شوٹرز کو کتنی رقم دی؟لارنس بشنوئی نے 6 اجرتی شوٹرز کو اداکار کے قتل کا ٹاسک دیا
مزید پڑھ »