بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا

پاکستان خبریں خبریں

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

مشفق الرحیم، شکیب الحسن سمیت دیگر کھلاڑی بنگلادیش ٹیم کا حصہ ہوں گے

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیایوگنڈا؛ لینڈ سلائیڈنگ میں 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمیغزہ کے التابین اسکول پر اسرائیل کا حملہ، پاکستان کا اظہار مذمتٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستانی اور بنگلہ دیشی کرکٹرز کی راولپنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹساینٹی نارکوٹکس فورس کی بڑی کارروائی، 6 ملین ڈالر مالیت کی منشیات برآمدخیبر پختونخوا میں صحت کارڈ کے لئے مزید 3 ارب روپے جاریچرچوں پر حملے؛ امریکی تنظیم کا بھارت کو خاص تشویش کا ملک قرار دینے کا مطالبہکراچی؛ دوران ہفتے پولیس کے ڈاکوؤں سے...

بنگلا دیشی کھلاڑی 14 سے 16 اگست تک قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کریں گے اور پہلے ٹیسٹ کے لیے 17 اگست کو اسلام آباد روانہ ہوں گے۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 اگست تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم جبکہ دوسرا ٹیسٹ کراچی میں 30 اگست سے 3 ستمبر تک ہوگا۔نجم الحسن شانتو ، محمود الحسن جوئے، ذاکر حسن، شادمان اسلام، مومن الحق، مشفق الرحیم، شکیب الحسن، لٹن کمر داس، مہدی حسن میراز، تیج الاسلام، نعیم حسن، ناہید رانا، شرف الاسلام، حسن محمود، تسکین احمد، سید خالد احمدنیرج کی والدہ کے ارشد ندیم کو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہاردک پانڈیا نہ شبمن گِل، بھارت کے نئے ٹی ٹوئنٹی کپتان کا اعلان ہوگیاہاردک پانڈیا نہ شبمن گِل، بھارت کے نئے ٹی ٹوئنٹی کپتان کا اعلان ہوگیابی سی سی آئی نے دورہ سری لنکا کے لیے بھارت کے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

والدہ مایوس ہیں اور اب سیاست میں واپس نہیں آئیں گی: حسینہ واجد کے بیٹے کا اعلانوالدہ مایوس ہیں اور اب سیاست میں واپس نہیں آئیں گی: حسینہ واجد کے بیٹے کا اعلانحسینہ واجد نےجب اقتدارسنبھالا تو بنگلا دیش ایک غریب ملک اور ناکام ریاست تھی، والدہ نے بنگلا دیش کو ترقی دے کر ایشیا کے اُبھرتے ٹائیگروں میں شامل کیا: صجیب واجد
مزید پڑھ »

بنگلادیش واقعات میں ملوث ہونیکی رپورٹس بھارت کے پاکستان کو لیکر ذہنی جنون کی عکاس ہیں: دفتر خارجہبنگلادیش واقعات میں ملوث ہونیکی رپورٹس بھارت کے پاکستان کو لیکر ذہنی جنون کی عکاس ہیں: دفتر خارجہپاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان مثبت تعلقات ہیں، پاکستانی حکومت اور عوام بنگلا دیشی عوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کرتے ہیں: ممتاز زہرا بلوچ
مزید پڑھ »

پاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس گولڈ میڈل دلانے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارشپاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس گولڈ میڈل دلانے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارشوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارشد ندیم کے لیے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا جبکہ سندھ حکومت ارشد ندیم کو 5 کروڑ روپے دے گی۔
مزید پڑھ »

ویڈیو: بنگلادیش میں طلبہ احتجاج میں ماؤں نے بچوں کی کس طرح مدد کی؟ویڈیو: بنگلادیش میں طلبہ احتجاج میں ماؤں نے بچوں کی کس طرح مدد کی؟بنگلا دیش میں کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ نے وزیراعظم حسینہ واجد کا تختہ الٹ دیا ہے۔
مزید پڑھ »

بنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کیخلاف احتجاج، ہلاکتوں کی تعداد 133 ہوگئیبنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کیخلاف احتجاج، ہلاکتوں کی تعداد 133 ہوگئیبنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں کےکوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کے احتجاج میں شدت آگئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 13:37:05