ہاردک پانڈیا نہ شبمن گِل، بھارت کے نئے ٹی ٹوئنٹی کپتان کا اعلان ہوگیا

پاکستان خبریں خبریں

ہاردک پانڈیا نہ شبمن گِل، بھارت کے نئے ٹی ٹوئنٹی کپتان کا اعلان ہوگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

بی سی سی آئی نے دورہ سری لنکا کے لیے بھارت کے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورہ سری لنکا کے لیے بھارت کے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی میں سوریا کمار یادیو بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ شبمن گل ان کے نائب ہوں گے۔ روہت شرما ون ڈے ٹیم کی کپتانی کریں گے۔دورے سری لنکا کیلئے بھارت کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں کپتان سوریا کمار یادیو ، شبمن گل، یشسوی جیسوال، رنکو سنگھ، ریان پراگ، رشبھ پنت، سنجو سیمسن ، ہاردک پانڈیا، شیوم دوبے، اکشر پٹیل، واشنگٹن سندر، روی بشنوئی ، ارشدیپ سنگھ، خلیل احمد اور محمد سراج شامل ہیں۔ون ڈے اسکواڈ میں کپتان روہت شرما ، شبمن گل ، ویرات کوہلی، کے ایل راہول ، رشبھ پنت ، شریاس ائیر، شیوم دوبے، کلدیپ...

واضح رہے کہ بھارتی ٹیم سری لنکا کے خلاف تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 27 جولائی، دوسرا 28 جولائی اور تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 30 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ن ڈے سیریز 2 اگست سے شروع ہوگی۔ دوسرا ون ڈے 4 اور تیسرا میچ 7 اگست کو کھیلا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد اب بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد اب بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما نے اس فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا تھا
مزید پڑھ »

کوہلی کے بعد روہت شرما بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائر ہوگئےکوہلی کے بعد روہت شرما بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائر ہوگئےبھارت نے 2007 میں دھونی کی قیادت میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی اٹھائی اور اب روہت شرما نے دوسری بار بھارت کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنایا
مزید پڑھ »

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ختم ہونے کے بعد نئی رینکنگ جاری کر دی ، ہاردیک ...انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ختم ہونے کے بعد اپنی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہاردک پانڈیا آل راؤنڈر کیٹیگری میں پہلے نمبر پر آگئے اور اس کے ساتھ انہوں نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ہاردک  پانڈیا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبر ون آل راؤنڈر بننے والے پہلے...
مزید پڑھ »

روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد کس کا بھارتی ٹیم کا کپتان بننے کا امکان ؟ نام ...نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں بھارتی کپتان روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد ہاردک پانڈیا کو قیادت سنبھالنے کی ذمہ داریاں دینے کا امکان ہے۔ بھارتی ٹیم نے گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے نویں ایڈیشن کے فائنل میں جنوبی افریقہ کو شکست دے کر 17 سال بعد ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ بھارت اس سے قبل 2007 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ...
مزید پڑھ »

عالمی چیمپئن بننے کی خوشی، روہت شرما کی پچ کی مٹی کھاتے ویڈیو وائرلعالمی چیمپئن بننے کی خوشی، روہت شرما کی پچ کی مٹی کھاتے ویڈیو وائرلبھارت نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ٹائٹل دوسری مرتبہ جیتا ہے
مزید پڑھ »

مداحوں نے ہاردک پانڈیا کے ساتھ نظر آنے والی لڑکی کو نئی بھابھی قرار دیدیامداحوں نے ہاردک پانڈیا کے ساتھ نظر آنے والی لڑکی کو نئی بھابھی قرار دیدیاہاردک پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی افواہیں گردش میں ہیں اور اس دوران پانڈیا کی ایک اور لڑکی کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 13:59:26