روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد کس کا بھارتی ٹیم کا کپتان بننے کا امکان ؟ نام ...

پاکستان خبریں خبریں

روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد کس کا بھارتی ٹیم کا کپتان بننے کا امکان ؟ نام ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں بھارتی کپتان روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد ہاردک پانڈیا کو قیادت سنبھالنے کی ذمہ داریاں دینے کا امکان ہے۔ بھارتی ٹیم نے گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے نویں ایڈیشن کے فائنل میں جنوبی افریقہ کو شکست دے کر 17 سال بعد ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ بھارت اس سے قبل 2007 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ...

محکمہ موسمیات نے کراچی میں جاری گرمی کی لہر میں کمی کی پیش گوئیروہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد کس کا بھارتی ٹیم کا کپتان بننے کا امکان ؟ نام سامنے آ گیانئی دہلیآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں بھارتی کپتان روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد ہاردک پانڈیا کو قیادت سنبھالنے کی ذمہ داریاں دینے کا امکان ہے۔

بھارتی ٹیم نے گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے نویں ایڈیشن کے فائنل میں جنوبی افریقہ کو شکست دے کر 17 سال بعد ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ بھارت اس سے قبل 2007 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ چیمپیئن بنا تھا۔جنوبی افریقہ کے خلاف فائنل جیتنے کے بعد کپتان روہت شرما نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا بھی اعلان کردیا۔ روہت شرما ون ڈے اور ٹیسٹ فارمیٹ میں بھارتی کپتان کی حیثیت سے کھیلیں گے۔

شہباز شریف اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلیں، مسائل کا آخری حل مذاکرات ہیں،اپنا کردار نبھائیں گے : آفتاب شیرپاو کا مشورہ روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد اب آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کو کپتان بنائے جانے کے قوی امکانات ہیں۔ ہاردک پانڈیا بھارتی ٹیم کے نائب کپتان کی حیثیت سے ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل تھے۔ خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں روہت شرما کی جگہ ہاردک پانڈیا کو کپتان بنانے کی خبریں بھی سامنے آئے تھیں۔ صرف یہی نہیں رواں سال آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کی کپتانی بھی روہت شرما سے لے کر ہاردک پانڈیا کو سونپی گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آخری اوورز میں اچھا کھیل پیش نہ کر سکے، روہت شرماآخری اوورز میں اچھا کھیل پیش نہ کر سکے، روہت شرماٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں کامیابی کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ جیت کا سہرا جسپریت بمراہ
مزید پڑھ »

بھارتی ٹیم پر بال ٹیمپرنگ کا الزام؛ کپتان روہت شرما کا ردعمل سامنے آگیابھارتی ٹیم پر بال ٹیمپرنگ کا الزام؛ کپتان روہت شرما کا ردعمل سامنے آگیاتمام ٹیموں کو ریورس سوئنگ مل رہا ہے! کبھی کبھی اپنا دماغ کھولنا ضروری ہوتا ہے، بھارتی کپتان
مزید پڑھ »

ویرات کوہلی کے بعد ایک اور بھارتی کھلاڑی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاممبئی (ویب ڈیسک) بھارت کے مایہ ناز بلے بار ویرات کوہلی کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما نے بھی ٹی 20 انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اپنی ٹیم کو ٹی 20 ورلڈ کپ کا فاتح بنانے کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹی 20 انٹرنشینلز کو خیرباد کہہ دیا۔بارباڈوس میں ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی اپنے نام کرنے کے بعد بھارتی کپتان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے...
مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ سے قبل روہت شرما کا بیان آگیاپاک بھارت میچ سے قبل روہت شرما کا بیان آگیاپاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارتی کپتان روہت شرما نے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیٹرز اور بولرز کو پاکستان کے خلاف میچ کا پلان دیدیا ہے۔
مزید پڑھ »

امریکہ سے پاکستان کی شکست پر بھارتی کپتان روہت شرما کا بیان بھی سامنے آگیانیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ یہ نہیں سوچ سکتے کہ پچھلا میچ پاکستان ہارا تو یہ بھی ہار سکتا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی میں صورتحال بدل جاتی ہے، پاکستان گزشتہ ایونٹ میں زمبابوے سے ہارنے کے بعد بھی فائنل کھیلا تھا۔نیو یارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روہت شرما کا کہنا تھا کہ پچ جیسی ہو، سامنا کسی سے بھی ہو، ہمیں...
مزید پڑھ »

’راہول ڈریوڈ کو منانے کی کوشش کی لیکن۔۔۔۔۔‘ روہت شرما نے کیا کہا؟’راہول ڈریوڈ کو منانے کی کوشش کی لیکن۔۔۔۔۔‘ روہت شرما نے کیا کہا؟بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما سابق ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کے کوچنگ چھوڑنے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 11:59:12