بنگلادیش واقعات میں ملوث ہونیکی رپورٹس بھارت کے پاکستان کو لیکر ذہنی جنون کی عکاس ہیں: دفتر خارجہ

Pakistan خبریں

بنگلادیش واقعات میں ملوث ہونیکی رپورٹس بھارت کے پاکستان کو لیکر ذہنی جنون کی عکاس ہیں: دفتر خارجہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان مثبت تعلقات ہیں، پاکستانی حکومت اور عوام بنگلا دیشی عوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کرتے ہیں: ممتاز زہرا بلوچ

۔ فوٹو فائل

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب کا دورہ کیا اور او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس میں شرکت کی، نائب وزیراعظم نے کانفرنس میں اسرائیل کے غزہ میں جرائم کو اجاگر کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا بحری جہاز کے معاملے میں گرفتار پاکستانیوں تک قونصلر رسائی فراہم کر دی گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلادیشی حکومت کے خاتمے کو ایک دن بھی نہ ہوا، بھارتی میڈیا نے ملبہ پاکستان پر ڈال دیابنگلادیشی حکومت کے خاتمے کو ایک دن بھی نہ ہوا، بھارتی میڈیا نے ملبہ پاکستان پر ڈال دیابنگلادیش میں اچانک آئی اس تبدیلی سے بھارت کے دفاعی تجزیہ کار اتنے پریشان ہوئے کہ ایک ہی سانس میں امریکا، چین اور پاکستان کو اس میں ملوث قرار دیدیا
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس میں پاکستان کے دونوں سوئمرز کل ایکشن میں ہوں گےپیرس اولمپکس میں پاکستان کے دونوں سوئمرز کل ایکشن میں ہوں گےخواتین کے ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کی سوئمرز ایک ہی ہیٹ میں شامل ہیں
مزید پڑھ »

ویڈیو: ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین نے شیخ مجیب کے مجسمے توڑ دیےویڈیو: ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین نے شیخ مجیب کے مجسمے توڑ دیےملک میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں اور ان میں سیکڑوں ہلاکتوں کے بعد بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد استعفیٰ دے کر بھارت روانہ ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے جنگجوانہ بیان میں مسترد کردیاپاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے جنگجوانہ بیان میں مسترد کردیابھارت کو غیر ملکی علاقوں میں قتل، بغاوت اور دہشت گردی کی اپنی مہم پر غور کرنا چاہیے، دفتر خارجہ
مزید پڑھ »

ایران کی ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے میں ملوث ہونے کی تردیدایران کی ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے میں ملوث ہونے کی تردیدسابق امریکی صدر پرحملے کی سازش میں ملوث ہونے کے الزامات گمراہ کن ہیں، ایرانی دفترخارجہ
مزید پڑھ »

’لاش پر بنے ٹیٹو‘ سے پولیس نے ملزم کا سراغ کیسے لگایا؟’لاش پر بنے ٹیٹو‘ سے پولیس نے ملزم کا سراغ کیسے لگایا؟انڈیا میں پولیس کو ایک شخص کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے میں متقول کے جسم پر موجود ٹیٹوز نے مدد کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 19:49:16