بنگلا دیش کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے لاہور پہنچ گئی

پاکستان خبریں خبریں

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے لاہور پہنچ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

بنگلا دیش ٹیم کے اہم رکن آل راؤنڈر شکیب الحسن کینیڈا سے پاکستان پہنچیں گے

کینیڈین شہریوں کو فوری طور پر لبنان چھوڑنے کا حکمکراچی: ٹیکسٹائل مل میں آتشزدگی،باعث بھاری مالیت کا سامان جل کر خاکسترجماعت اسلامی کا کراچی میں 5 لاکھ درخت لگانے کا اعلانوینزویلا اور روس نے ’سگنل‘ ایپ پر پابندی عائد کردیامریکا کا مشرقِ وسطیٰ میں گائیڈڈ میزائل آبدوز تعینات کرنے کا فیصلہپنجاب میں بڑے پیمانے پر اعلیٰ انتظامی افسران تبدیلآئی جی سندھ کی یوم آزادی پر باجے استعمال کرنیوالوں کے خلاف سخت ایکشن کی ہدایتبنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے لاہور کے...

بنگلا دیش ٹیم کی آمد کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، مہمان ٹیم پولیس اور دیگر قانون نافذ اداروں کئے حصار میں ایئر پورٹ سے نجی ہوٹل پہنچ گئی ہے۔ شیڈول کے مطابق مہمان ٹیم آج آرام کرے گی اور 14 اگست سے سیریز کی تیاری کرے گی، لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں 3 دن تک ٹریننگ کے بعد بنگلا دیش کی ٹیم اسلام آباد روانہ ہو گی۔مہمان ٹیم ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 21 اگست کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں قدم رکھے گی، جبکہ دوسرا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے کراچی میں شروع ہو گا۔

بنگلا دیشی ٹیم نجم الحسن شانتو کی قیادت میں لاہور پہُںچی ٹیم میں محمود الحسن جوئے، ذاکر حسن، شادمان اسلام، مومن الحق، مشفق الرحیم، شکیب الحسن شامل ہیں، لٹن کمر داس، مہدی حسن میراز، تیج الاسلام، نعیم حسن، ناہید رانا، شرف الاسلام، حسن محمود، تسکین احمد اور سید خالد احمد بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلادیش نے دورہ پاکستان کیلئے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیابنگلادیش نے دورہ پاکستان کیلئے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیاپاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچ کھیلے جائیں گے
مزید پڑھ »

پی سی بی نے آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ کو نیا ہیڈ کیوریٹر مقرر کر دیاپی سی بی نے آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ کو نیا ہیڈ کیوریٹر مقرر کر دیاہیمنگ کی فوری ذمہ داریوں میں سے ایک بنگلا دیش اور انگلینڈ کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 5 ٹیسٹ میچوں کے لیے پچز تیار کرنا ہے۔
مزید پڑھ »

دورہ پاکستان؛ بنگلادیش نے ٹیم سیکیورٹی کیلئے رابطہ کرلیادورہ پاکستان؛ بنگلادیش نے ٹیم سیکیورٹی کیلئے رابطہ کرلیا2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 21 اگست سے ہوگا
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضٰی بھی مظاہرین سے بچ نہ سکےبنگلہ دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضٰی بھی مظاہرین سے بچ نہ سکےضلع نڑائل میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عوامی لیگ کے رکن پارلیمنٹ مشرفی مرتضٰی کے گھر کو بھی آگ لگا دی گئی
مزید پڑھ »

ارشد ندیم کیطرح قوم کو خوشیاں دینے کی کوشش کریں گے: کپتان شان مسعودارشد ندیم کیطرح قوم کو خوشیاں دینے کی کوشش کریں گے: کپتان شان مسعودنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلیے بھرپور کوشش کررہے ہیں، ٹیسٹ میچز میں زیادہ میچز جیتنے ہوں گے: شان مسعود
مزید پڑھ »

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان، نیا نائب کپتان مقرربنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان، نیا نائب کپتان مقررپاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 سے 25 اگست تک راولپنڈی میں جبکہ دوسرا ٹیسٹ کراچی میں 30 اگست سے 3 ستمبر تک ہو گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:08:27