چیمپئینز ون ڈے کپ؛ بونس پوائنٹس ترمیم کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

چیمپئینز ون ڈے کپ؛ بونس پوائنٹس ترمیم کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

نئی پلیئنگ کنڈیشنز کا مقصد ایونٹ کو سنسنی خیز بنانا ہے، پی سی بی

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری؛ لازمی سروس ایکٹ نافذگوادر پورٹ تک رسائی کیلیے ترکمانستان کا پاکستان کیساتھ جلد معاہدے کا امکانیوم جمہوریت پر صدر مملکت نے پیغام جاری کردیامیچ میں احتجاج کی دھمکی؛ جے شاہ نے سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کروادیٹائپ 2 ذیا بیطس کی دوا ٹائپ 1 کے لیے بھی مفید قرار20 برس تک ایک ہی نمبر استعمال کرنیوالے شخص نے لاٹری جیت لیپاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئینز ون ڈے کپ ٹورنامنٹ کیلئے بونس پوائنٹس ترمیم کا اعلان...

فیصل آباد میں کھیلے جارہے چیمپئینز ون ڈے کپ کیلئے نئی پلیئنگ کنڈیشنز کا مقصد ایونٹ کو سنسنی خیز بنانا اور شائقین کرکٹ کی دلچپسی کو برقرار رکھنا ہے۔چیمپئینز ون ڈے کپ میں شریک قومی کرکٹرز میچ فیس سے لاعلمترجمان پی سی بی کا اپنے وضاحتی بیان میں کہنا ہے کہ یہ تبدیلی میچز اور ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلے بنانے کیلئے عمل میں لائی گئی ہے۔مزید برآں، نئی شرائط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر کوئی میچ اننگز مکمل کیے بغیر ختم یا منسوخ ہوجاتا ہے تو کسی بھی ٹیم کو کوئی پوائنٹ نہیں دیا جائے گا۔ایک اننگز...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئنز ون ڈے کپ؛ اسکواڈز اور کپتانوں کا اعلان ہوگیاچیمپئنز ون ڈے کپ؛ اسکواڈز اور کپتانوں کا اعلان ہوگیاٹورنامنٹ کے تمام میچز اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے
مزید پڑھ »

چیمپئنز کپ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کو زم ایفرو ٹی10 لیگ کیلئے این او سی نہ دینے کا فیصلہچیمپئنز کپ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کو زم ایفرو ٹی10 لیگ کیلئے این او سی نہ دینے کا فیصلہزم ایفرو ٹی 10 ٹورنامنٹ 21 ستمبر سے ہرارے میں شروع ہوگا جبکہ پاکستان کا ڈومیسٹک چیمپئنز ون ڈے کپ کا آغاز کل سے ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »

کیریبیئن پریمیئر لیگ کیلئے کونسے پاکستانی کرکٹرز دستیاب ہوں گے؟کیریبیئن پریمیئر لیگ کیلئے کونسے پاکستانی کرکٹرز دستیاب ہوں گے؟یونٹ میں پاکستان کے کچھ قومی کرکٹرز شرکت کر رہے ہیں جبکہ کچھ کھلاڑیوں کو چیمپئنز ون ڈے کپ کیلئے ایونٹ سے دستبردار ہورنا پڑے گا
مزید پڑھ »

کیا نیا کپتان روہت شرما، کوہلی، اسٹیو اسمتھ کو لاکر ٹیم مضبوط کردے گا؟ کامران اکمل پھٹ پڑےکیا نیا کپتان روہت شرما، کوہلی، اسٹیو اسمتھ کو لاکر ٹیم مضبوط کردے گا؟ کامران اکمل پھٹ پڑےایشیا کپ، ون ڈے ورلڈکپ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھی ہارے تو تبدیلی نہیں آئی، اب کیوں کپتان تبدیل کرنا ہے؟ سابق کرکٹر
مزید پڑھ »

چیمپئنز ون ڈے کپ: افتتاحی میچ میں مارخورز کی پینتھرز کو 160 رنز سے شکستچیمپئنز ون ڈے کپ: افتتاحی میچ میں مارخورز کی پینتھرز کو 160 رنز سے شکستمارخورز کے 348 رنز کے تعاقب میں پینتھرز کی پوری ٹیم 34.5 اوورز میں 187 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی
مزید پڑھ »

’ ون ڈے کپ خوش آئند ہے‘، محمد رضوان اور شاداب ایونٹ میں بہتر کارکردگی کیلئے پرعزم’ ون ڈے کپ خوش آئند ہے‘، محمد رضوان اور شاداب ایونٹ میں بہتر کارکردگی کیلئے پرعزمعام طور پر ہمیں ڈومیسٹک مقابلوں اور ٹیموں میں بین الاقوامی اور نوجوان کھلاڑیوں کا ایسا متحرک امتزاج نظر نہیں آتا: محمد رضوان کی گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 10:04:29