سندھ رواداری مارچ کے شرکاء، خواتین، سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کے رہنماؤں پر پولیس تشدد پر وزیراعلیٰ سندھ کی معافی کافی نہیں: سول سوسائٹی رہنما
15 اکتوبر ، 2024ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان ، سندھ ویمن لائرز الائنس، ویمن ایکشن فورم اور سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے کراچی میں سندھ رواداری مارچ کے شرکا پر پولیس تشدد کی شدید مذمت کردی۔
دوسری جانب توہین مذہب کے مبینہ الزام کے تحت گرفتار ڈاکٹر شاہنواز کے ماورائے عدالت قتل کیخلاف ہونے والے سندھ رواداری مارچ پر پولیس تشدد کیخلاف سول سوسائٹی سراپا احتجاج ہے۔ انہوں نے کہا کہ تشدد میں ملوث پولیس افسران کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اورمارچ کے شرکاء پر قائم مقدمات فوری ختم کئے جائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چینیوں پر حملہ کرنیوالے اور اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کرنے والوں میں صرف نام کا فرق ہے: طلال چوہدریایس سی او کانفرنس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، پی ٹی آئی کے احتجاج کی صرف مذمت نہیں انکی مرمت بھی کریں گے: ن لیگی سینیٹر
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی سیاست نہیں، صیہونی مفادات کے تحفظ کیلئےکام کر رہے ہیں: شرجیل میمنبانی پی ٹی آئی کے تل ابیب سے روابط ملک دشمن قوتوں کی ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کا حصہ ہیں: وزیر اطلاعات سندھ
مزید پڑھ »
بلوچستان میں مزدوروں کی قتل کے معاملے پر صدر اور وزیر اعظم نے شدید مذمت کیصدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے پنڈjgور میں مزدوروں کی جان لیز تر ہلاکت پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے اس بے دھڑی جرم کی مذمت کرتے ہوئے ٹارگٹنگ مزدوروں اور عام شہریوں کو خوف پھیلانے والی کارروائیوں کے خلاف سخت سزا کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »
احتجاج ختم کرنے اور پشاور واپسی کا فیصلہ کس نے کیا؟پی ٹی آئی کارکنوں نے علی امین گنڈاپور کی واپسی کے اعلان پر شدید احتجاج کیا اور ارکان اسمبلی اور وزرا کی گاڑیوں کا گھیراؤ کرلیا
مزید پڑھ »
پی سی بی کنیکشن کیمپ میں این او سی معاملے کا ذکر، بورڈ آفیشلز کا اظہار ناراضیچیئرمین پی سی بی نے سی اواوسلمان نصیرکو این اوسی معاملات پرنظرثانی کی ہدایت کی: ذرائع
مزید پڑھ »
پاک فوج دشمن کے تمام عزائم کو ناکام بنادے گی، آرمی چیفآرمی چیف کا دورہ وانا پر قبائلی عمائدین کے تعاون پر اظہار تشکر بھی کیا، کے پی پولیس کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
مزید پڑھ »