ایمان مزاری اور ان کے شوہر کی گرفتاری: کارِ سرکارِ میں ’مداخلت‘ پر دہشتگردی کا مقدمہ بنتا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

ایمان مزاری اور ان کے شوہر کی گرفتاری: کارِ سرکارِ میں ’مداخلت‘ پر دہشتگردی کا مقدمہ بنتا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 59%

اسلام آباد کی ایک انسدادِ دہشتگردی کی عدالت نے وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر عبدالہادی علی کو کارِ سرکار مداخلت کرنے اور دہشتگردی کے مقدمے میں تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔

انسدادِ دہشتگردی کی عدالت ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا گیااسلام آباد کی ایک انسدادِ دہشتگردی کی عدالت نے وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر عبدالہادی علی کو کارِ سرکار میں مداخلت کرنے اور دہشتگردی کے مقدمے میں تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔

دورانِ سماعت ایمان مزاری اور عبدالہادی کے وکیل عطااللہ کُنڈی نے عدالت کو بتایا کہ ان کے مؤکلوں نے بیریئرز ہٹانے کی کوشش کی تاہم اس معاملے پر دہشتگردی کی دفعات لاگو نہیں ہوتیں اور دونوں کے خلاف صرف کارِ سرکار میں مداخلت کا مقدمہ بنتا ہے تاہم بعد میں انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج نے دونوں افراد کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔تھانہ آبپارہ میں درج ایف آئی آر کے مطابق 25 اکتوبر کو پولیس نے اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ پر غیر ملکی کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی اور ’ممکنہ خطرے کے پیشِ نظر‘ آہنی...

ان کے خلاف درج ایف آئی آر اس ہی وقت منظرِ عام پر آئی جب آج دونوں ملزمان کو انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اسی طرح سابق وزرائے اعظم شوکت عزیز اور بے نظیر بھٹو پر ہونے والے خودکش حملوں کی ایف آئی آرز کو بھی سیل کیا گیا تھا۔ایمان مزاری انسانی حقوق، لاپتہ افراد اور مبینہ جبری گمشدگیوں پر آواز اُٹھانے کے لیے مشہور ہیں۔

اظہر سید نامی سوشل میڈیا صارف ایسے ہی واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے لکھتے ہیں کہ ’سری لنکن ٹیم پر حملہ ہوچکا ہے، دہشت گردی کی وجہ سے نیوزی لینڈ کی ٹیم دورہ ادھورا چھوڑ کر گئی تھی۔ عالمی کرکٹ کے لیے پاکستان نو گو ایریا بن گیا تھا۔‘ جبری گمشدگیوں سے متعلق مقدمات کی پیروی کرنے والی وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے خلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات کا ذکر کرتے ہوئے سابق پولیس افسر کا کہنا تھا کہ انھوں نے سوشل میڈیا پر اس واقعہ کی ویڈیو دیکھی ہے اور اس میں کارِ سرکار میں مداخلت اور لوگوں کو اکسانے تک تو معاملہ سمجھ میں آتا ہے لیکن انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کی بظاہر کوئی وجہ نظر نہیں آ رہی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مجھےکورٹ پہنچنا تھا، کوئی طاقت اپنی پروفیشنل ڈیوٹی سے نہیں روک سکتی: ایمان مزاریمجھےکورٹ پہنچنا تھا، کوئی طاقت اپنی پروفیشنل ڈیوٹی سے نہیں روک سکتی: ایمان مزاریایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کیلئے لگایا گیا روٹ توڑنے کی کوشش کی اور پولیس اہلکاروں سے مزاحمت کی
مزید پڑھ »

سکیورٹی روٹ توڑنے کا کیس: ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا 3 روزہ جسمانی منظورسکیورٹی روٹ توڑنے کا کیس: ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا 3 روزہ جسمانی منظورگزشتہ ہفتے ایمان مزاری اور ان کے شوہر نے انگلینڈ ٹیم کے لیے لگائے گئے روٹ کو توڑنے کی کوشش کی تھی
مزید پڑھ »

قتلِ عام کے مجرمان سے اولمپک چیمپیئن تک: فوجیوں کی کمی پوری کرنے کے لیے روس کیسے خطرناک مجرموں کو رہا کر رہا ہے؟قتلِ عام کے مجرمان سے اولمپک چیمپیئن تک: فوجیوں کی کمی پوری کرنے کے لیے روس کیسے خطرناک مجرموں کو رہا کر رہا ہے؟ایک سابق اولمپک ایتھلیٹ کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف فوجداری مقدمہ پر کارروائی روکنے کے بدلے ان پر فوج میں شمولیت کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

میرے عزیز ہم وطنو کی پکار اور عدلیہ کا کردارمیرے عزیز ہم وطنو کی پکار اور عدلیہ کا کردارجیسے اسٹئبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت کا خاتمہ ضروری ہے ایسے ہی عدلیہ کی سیاست اور آئین میں دراندازی کا راستہ بند کرنا ضروری ہے
مزید پڑھ »

ایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپولیس کی جانب سے 30 دن کے ریمانڈ کی استدعا
مزید پڑھ »

امریکی ریاست فلوریڈا کو صدی کے طاقتور ترین سمندری طوفان ملٹن کا خطرہامریکی ریاست فلوریڈا کو صدی کے طاقتور ترین سمندری طوفان ملٹن کا خطرہیہ زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، ساحلی علاقوں کے لوگ محفوظ مقامات پر چلے جائیں: صدر بائیڈن کی فلوریڈا کے ساحلی علاقوں میں شہریوں کو انخلا کی ہدایت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 09:55:37