میرے عزیز ہم وطنو کی پکار اور عدلیہ کا کردار

پاکستان خبریں خبریں

میرے عزیز ہم وطنو کی پکار اور عدلیہ کا کردار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

جیسے اسٹئبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت کا خاتمہ ضروری ہے ایسے ہی عدلیہ کی سیاست اور آئین میں دراندازی کا راستہ بند کرنا ضروری ہے

۱۲ اکتوبر ۱۹۹۹ ٹھیک پچیس سال پہلے جب مشرف نے آئین معطل کیا اور مارشل لاء لگاکر منتخب وزیراعظم کو جیل میں ڈال دیا تو ساری جمہور پسند قوتوں کی نظریں عدلیہ کی جانب اٹھ گئیں۔

اسی پر بس نہیں کہ مشرف کو آئین معطل کرکے آئین سے ماوراء چیف ایگزیکٹو مان لیا بلکہ تین سال کا حق حکمرانی بھی ۱۲ ججز کی معاونت و ملی بھگت سے عطا کردیا گیا۔ جس کی آئین میں کوئی گنجانش نہ تھی۔یہ نظریہ ضرورت کا پہلا ماورائے آئین استعمال نہ تھا۔۔ نہ ہی آخری۔۔ پھر ایک ستون نے عملاً آئین اور آئین ساز ادارے کو ماتحت بنا کر رکھ دیا۔ اور دیگر دو ستونون کو عملاً جزو معطل بنادیا۔ تب قائد اعظم کا دیا ہوا حل ہی بہتر حل لگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی ووڈ سپراسٹارنے مجھے گلے لگانے کے لیے سین تبدیل کروا دیا، شمع سکندربالی ووڈ سپراسٹارنے مجھے گلے لگانے کے لیے سین تبدیل کروا دیا، شمع سکندرمیرے لیے یہ تجربہ بہت پریشان کن اور صدمے کا باعث تھا، اداکارہ
مزید پڑھ »

چیف جسٹس نے نہیں پارلیمان نے ملک کی سمت کا تعین کرنا ہے: وزیر قانونچیف جسٹس نے نہیں پارلیمان نے ملک کی سمت کا تعین کرنا ہے: وزیر قانونمخالفتوں کی وجہ سے ہم اپنی داڑھیاں کھینچتے ہیں اور ساری طاقت دوسروں کی جھولی میں ڈال دیتے ہیں: سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا پارلیمنٹ میں خطاب
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیابابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیابابر اعظم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب بطور کھلاڑی کردار ادا کرنے اور ذمہ داری پوری کرنے کیلیے تیار ہیں.
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا گورنر پر مرضی کا وائس چانسلر لگوانے کا الزام، گورنر نے بھی جواب دیدیاوزیراعلیٰ پنجاب کا گورنر پر مرضی کا وائس چانسلر لگوانے کا الزام، گورنر نے بھی جواب دیدیاوائس چانسلر کی تعیناتی پر سارا معاملہ پنجاب یونیورسٹی کا ہے، ہم نے میرٹ اور شفافیت پر وائس چانسلرز لگائے ہیں: مریم نواز
مزید پڑھ »

چیمبر آف کامرس نے نیشنل اکنامک تھنک ٹینک کے قیام کا اعلان کر دیاچیمبر آف کامرس نے نیشنل اکنامک تھنک ٹینک کے قیام کا اعلان کر دیاصرف سبسڈیز پر دنیا نہیں چلتی ہم سبسڈیز کی بجائے ترغیبات کا رخ کریں گے
مزید پڑھ »

لبنان، اسرائیل کشیدگی مکمل جنگ کی طرف جا رہی ہے، امریکالبنان، اسرائیل کشیدگی مکمل جنگ کی طرف جا رہی ہے، امریکامسائل کے باوجود ہم کشیدگی کا سفارتی حل نکالنے کی کوشش کریں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 13:33:17