وائس چانسلر کی تعیناتی پر سارا معاملہ پنجاب یونیورسٹی کا ہے، ہم نے میرٹ اور شفافیت پر وائس چانسلرز لگائے ہیں: مریم نواز
۔ فوٹو فائل
لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا وائس چانسلرز کی تعیناتی پر گورنر کو جس پر اعتراض تھا مسترد کر سکتے تھے، وائس چانسلر کی تعیناتی پر سارا معاملہ پنجاب یونیورسٹی کا ہے، ہم نے میرٹ اور شفافیت پر وائس چانسلرز لگائے ہیں لیکن گورنر پنجاب یونیورسٹی یں اپنا وائس چانسلر لگوانا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایک کا نام بتا دیں جو میں لگانا چاہتا ہوں، کیا پورے پنجاب میں یہی لوگ ہیں جو سرچ کمیٹی نے دیے ہیں، نا میرا کوئی جھگڑا ہے نہ کوئی لڑائی ہے۔
Maryam Nawaz Punjab University
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور جلسے سے کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا: وزیر خوراک کے پی ظاہرطوروظاہر شاہ طورو نے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی پر صوبے میں انتشار اور افرا تفری پھیلانے کا الزام عائد کیا
مزید پڑھ »
گورنر پختونخوا نے وزیراعلیٰ علی امین سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیاوزیراعلیٰ کے پاس اکثریت نہیں ہے، میں سرکاری طور پر بھی وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینےکا بھی کہہ سکتا ہوں: فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھ »
پنجاب میں یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر کی नियونتی پر گورنر اور حکومت میں تناؤپنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر خان نے صوبائی حکومت کی جانب سے یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر (VC) کی नियونتی پر احتجاج کیا ہے۔ گورنر نے 13 مختصراتیں مسترد کر دیں، جس میں انہیں ہر مسترد کردہ کی وجہ بتاتے ہوئے تفصیل سے جواب بھی بھجایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور جلسے سے متعلق وزیراعلیٰ کے پی کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے آنسو گیس اور لاٹھی چارچ سے بچاؤ کا سامان بھی ساتھ رکھنے پر زور دیا ہے
مزید پڑھ »
یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تقرریوں پر گورنر پنجاب اور وزیراعلیٰ میں اختلافایسا نہیں ہوسکتا کہ جو آفیسر آپ لگائیں وہ میرٹ اور دوسرا کہے تو ڈی میرٹ، گورنر پنجاب سلیم حیدر
مزید پڑھ »
علی امین افغانستان کےکسی صوبےکے وزیراعلیٰ لگتے ہیں: گورنر کے پی کا گنڈاپور پر واروزیراعلیٰ کے پی سے شروع میں، میں نے مثبت بات کی لیکن انہوں نےفائدہ اُٹھایا: فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھ »