ظاہر شاہ طورو نے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی پر صوبے میں انتشار اور افرا تفری پھیلانے کا الزام عائد کیا
/ فائل فوٹو
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے لاہور جلسے کے بارے میں سنگ جانی جلسے میں جو کچھ بتایا اس کے بعد انہیں اٹک پل سے آگے نہیں آنے دینا چاہیے۔ ظاہر شاہ طورو نے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی پر صوبے میں انتشار اور افرا تفری پھیلانے کا الزام لگاتے ہوئے کہاکہ گورنر وزیراعلیٰ کے خلاف بیانات دینا بند کریں، وزیراعلیٰ جب چاہیں گورنر ہاؤس کو تالے لگا سکتے ہیں ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گنڈاپور کا افغانستان سے براہ راست مذاکرات کا بیان وفاق پر حملہ ہے: وزیر دفاعوزیر اعلیٰ کے پی کا بیان زہر قاتل ہے، کوئی صوبہ براہ راست کسی ملک سے مذاکرات نہیں کرسکتا، خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کے حق میں نہیں: خواجہ آصفاچکزئی کے ساتھ مذاکرات پر جو بات چل رہی ہے، میں اس ٹیم کا ممبر بھی نہیں ہوں: وزیر دفاع کی لاہور میں صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت علی امین گنڈاپور کی جلسے کی تقریر اور بیانات سے ناراضعلی امین نے صحافیوں کے علاوہ اداروں پر غیر ضروری تنقید کی، انہوں نے جلسے میں تقریر سے قبل کسی رہنما کو اعتماد میں نہیں لیا: پی ٹی آئی ذرائع
مزید پڑھ »
عمران خان کی کابینہ نے آئی پی پیز کو ریلیف دیا: اویس لغاریآئی پی پیز کے ساتھ دوبارہ مذاکرات سے صارفین کو 600 ارب روپے تک کا ریلیف مل سکتا ہے: وزیر توانائی
مزید پڑھ »
پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر سکتے ہیں: ذبیح اللہ مجاہدکسی کو بھی افغانستان سے کسی دوسرے ملک میں جنگ کی اجازت نہیں دیتے، اگر پاکستان کے پاس اس حوالے سے کوئی معلومات ہے تو شیئر کرے: ترجمان طالبان حکومت
مزید پڑھ »
پاکستان تحریک انصاف نے لاہور کا جلسہ ملتوی کر دیالاہور جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان اسلام آباد جلسے کے بعد کیا جائے گا: رہنما پی ٹی آئی شوکت بسرا
مزید پڑھ »