عمران خان کی کابینہ نے آئی پی پیز کو ریلیف دیا: اویس لغاری

Imran Khan خبریں

عمران خان کی کابینہ نے آئی پی پیز کو ریلیف دیا: اویس لغاری
Pakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

آئی پی پیز کے ساتھ دوبارہ مذاکرات سے صارفین کو 600 ارب روپے تک کا ریلیف مل سکتا ہے: وزیر توانائی

/ فائل فوٹو

جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ عمران خان کی کابینہ نے 2019کی محمد علی رپورٹ کے بعد آئی پی پیز کو ریلیف دیا تھا، اس رپورٹ کے بعد بڑا موقع جان بوجھ کر ضائع کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2 گھنٹے لوڈشیڈنگ برداشت کرلیں تو 50 ارب روپے کی بچت کی جاسکتی ہے: وزیر توانائی2 گھنٹے لوڈشیڈنگ برداشت کرلیں تو 50 ارب روپے کی بچت کی جاسکتی ہے: وزیر توانائیہم نے خاموشی کے ساتھ آئی پی پیز پر کام شروع کردیا تھا، یہ بات وزارت سے لیک ہوئی کہ آئی پی پیز سے متعلق کچھ ہونے والا ہے: اویس لغاری
مزید پڑھ »

آئی پی پیز معاملے پر ایک سے دو ماہ میں خوش خبریاں سنائیں گے، وزیر توانائیآئی پی پیز معاملے پر ایک سے دو ماہ میں خوش خبریاں سنائیں گے، وزیر توانائیحکومت اور خفیہ ادارے اس پر کام کررہے ہیں اور جلد آئی پی پیز پر نتائج دیں گے، اویس لغاری
مزید پڑھ »

کمیٹی کی سفارش پر شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پہلے ہی بجھوادی تھی: علی امینکمیٹی کی سفارش پر شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پہلے ہی بجھوادی تھی: علی امینبانی پی ٹی آئی نے جو کمیٹی بنائی اس کی رپورٹ کل صبح ملی کمیٹی نے شکیل خان کو کابینہ سے ہٹانے کی سفارش کی تھی: وزیراعلیٰ کے پی کی گفتگو
مزید پڑھ »

وزیر توانائی نے بجلی صارفین کو پری پیڈ میٹرز مہیا کرنے کی تجویز پیش کر دیوزیر توانائی نے بجلی صارفین کو پری پیڈ میٹرز مہیا کرنے کی تجویز پیش کر دیپنجاب حکومت کے دیے گئے ریلیف پر بجلی کمپنیوں کو سختی سے ہدایت کی ہے ایک یونٹ کی غلطی بھی قابل برداشت نہیں ہوگی: اویس لغاری
مزید پڑھ »

وزیر پاور اویس لغاری کے آئی پی پیز کے آڈٹ سے متعلق سینیٹ کمیٹی میں اہم انکشافاتوزیر پاور اویس لغاری کے آئی پی پیز کے آڈٹ سے متعلق سینیٹ کمیٹی میں اہم انکشافاتہماری حکومت آئی پی پیز کے معاملے کو سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے: سردار اویس لغاری کا سینیٹ کمیٹی میں اظہار خیال
مزید پڑھ »

کے پی میں بدعنوانی کیلئے بنائی گئی کمیٹی گڈ نہیں بیڈ گورننس کمیٹی ہے: شکیل خانکے پی میں بدعنوانی کیلئے بنائی گئی کمیٹی گڈ نہیں بیڈ گورننس کمیٹی ہے: شکیل خانعارف علوی نے بانی پی ٹی آئی سے جلد ملاقات کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے، عمران خان کو ملاقات میں سب بتاؤں گا: سابق صوبائی وزیر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:50:49