لبنان، اسرائیل کشیدگی مکمل جنگ کی طرف جا رہی ہے، امریکا

پاکستان خبریں خبریں

لبنان، اسرائیل کشیدگی مکمل جنگ کی طرف جا رہی ہے، امریکا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

مسائل کے باوجود ہم کشیدگی کا سفارتی حل نکالنے کی کوشش کریں گے

معاہدے سے فرار کا راستہ حکومت کو مہنگا پڑے گا، لیاقت بلوچاے آئی ٹیکنالوجی ماحولیات پر کیسے اثرانداز ہورہی ہے؟کراچی چیمبر کے انتخابات میں بزنس مین گروپ کا کلین سویپانورا کمارا سری لنکا کے صدرمنتخب، شہباز،زرداری کی مبارکبادلبنان اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کو امریکا نے مکمل جنگ کی طرف جانے کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔

جان کربی نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ہٹ دھرمی ان کے حق میں بھی بہتر نہیں ہو سکتی، ترجمان نے مزید کہا کہ اسرائیلی وزیر اعظم یہودی آبادکاروں کی واپسی تک آپریشن جاری رکھنا چاہتے ہیں، لیکن یہ اقدام آبادکاروں کے لیے بھی نقصان دہ ہو گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے اسرائیل، لبنان کشیدگی کے مکمل جنگ میں تبدیلی کا خدشہ ظاہر کردیاامریکا نے اسرائیل، لبنان کشیدگی کے مکمل جنگ میں تبدیلی کا خدشہ ظاہر کردیاہم نہیں سمجھتے کہ خطے میں فوجی کشیدگی میں اضافہ کسی بھی طرح اسرائیل کے حق میں بہتر ثابت ہو سکتا ہے: امریکی ترجمان جان کربی
مزید پڑھ »

مغربی دنیا اسرائیل کو خطے میں جارحانہ جنگ پھیلانے سے روکے؛ ترک صدرمغربی دنیا اسرائیل کو خطے میں جارحانہ جنگ پھیلانے سے روکے؛ ترک صدرغزہ جنگ کو ایک سال مکمل ہوگئے اور اسرائیل اب لبنان تک جنگ پھیلانا چاہتا ہے، طیب اردوان
مزید پڑھ »

خواجہ آصف نے ملٹری کورٹ میں عمران خان کے ٹرائل کا اشارہ دے دیاخواجہ آصف نے ملٹری کورٹ میں عمران خان کے ٹرائل کا اشارہ دے دیاعمران خان کے خلاف شواہد ملٹری ٹرائل کی طرف جا رہے ہیں، دن بدن یہ چیز واضح ہوتی جا رہی ہے کہ ان کا ٹرائل وہاں پر ہوگا: وزیردفاع خواجہ آصف
مزید پڑھ »

پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم ساف چیمپئن شپ روانگی کیلئے این او سی کی منتظرپاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم ساف چیمپئن شپ روانگی کیلئے این او سی کی منتظراین او سی میں تاخیر کے باوجود پی ایف ایف ٹیم روانگی کے لیے پرعزم ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ تمام ضروری کاغذی کارروائیاں بروقت مکمل ہو جائیں گی۔
مزید پڑھ »

اسرائیل نے اپنے ہزاروں فوجی غزہ سے لبنان کی سرحد پر پہنچادیےاسرائیل نے اپنے ہزاروں فوجی غزہ سے لبنان کی سرحد پر پہنچادیےپیجرز دھماکوں کے بعد اسرائیل اور حزب اللہ میں مکمل جنگ کے خدشات بڑھ گئے
مزید پڑھ »

بیماریوں کا بڑھتا ہوا دباؤ ملکی معیشت کو بھی متاثر کر رہاہے، طبی ماہرینبیماریوں کا بڑھتا ہوا دباؤ ملکی معیشت کو بھی متاثر کر رہاہے، طبی ماہرینبیماریوں کی شرح بڑھتی جا رہی ہے اور لوگوں کی علاج کی استطاعت ختم ہونے کے قریب ہے، ماہرین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 08:21:49