این او سی میں تاخیر کے باوجود پی ایف ایف ٹیم روانگی کے لیے پرعزم ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ تمام ضروری کاغذی کارروائیاں بروقت مکمل ہو جائیں گی۔
این او سی میں تاخیر کے باوجود پی ایف ایف ٹیم روانگی کے لیے پرعزم ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ تمام ضروری کاغذی کارروائیاں بروقت مکمل ہو جائیں گی/ فائل فوٹوپاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کی ساف انڈر 17 چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے این او سی کا معاملہ تاحال زیر غور ہے۔
تاہم پاکستان فٹبال فیڈریشن کل تک این او سی کے اجرا کی امید رکھتی ہے، چیمپئن شپ کا آغاز 20 ستمبر سے ہونا ہے اور ٹیم کو کل روانہ ہونا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پی ایف ایف کو این او سی پراسس کے حوالے سے مثبت پیغام دیا ہے، پی ایس بی نے پی ایف ایف کی درخواست وزارت بین الصوبائی رابطہ کو بھجوا دی ہے تاکہ این او سی جاری کرنے کا عمل مکمل کیا جا سکے۔ناروے کپ، پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے انڈر 17 کےکوارٹر فائنل میں جگہ بنالیپی ایس بی نے پہلے اعتراضات کی بنیاد پر پی ایف ایف کی درخواست واپس کر دی تھی، تاہم بعد میں پی ایف ایف کا مؤقف تسلیم کرتے ہوئے پراسس دوبارہ شروع کر دیا...
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایف ایف نے وقت کی کمی کی وجہ سے دوبارہ درخواست دینے سے معذوری ظاہر کی تھی، پی ایس بی نے پی ایف ایف کو یہ پیغام دیا ہے کہ آئندہ کسی بھی دستاویز کو چیئرمین کے دستخط کے بغیر پراسس نہیں کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایف ایف کی ساف چیمپئن شپ کیلئے این او سی کی دوبارہ درخواست جمع کرانے سے اظہار معذوریپاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کو اس ماہ ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) چیمپئن شپ میں شرکت کرنا ہے
مزید پڑھ »
پی ایف ایف کو ساف انڈر 17 ایونٹ کیلئے این او سی کے حصول میں مشکلات کا سامناپاکستان اسپورٹس بورڈ نے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے لیے این او سی جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے
مزید پڑھ »
ہاکی کے 3 قومی کھلاڑی بغیر اجازت بیرون ملک چلے گئے، سیاسی پناہ کی درخواست دینے کا انکشافاین او سی کے بغیر باہر گئے ہیں، تاحیات پابندی لگادی ہے، کھلاڑیوں نیشنز کپ کیلئے ٹیم کے ساتھ گئے تھے: سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریش
مزید پڑھ »
آسٹریلیا بگ بیش لیگ: 69 پاکستانی کھلاڑیوں کی نامزدگیاں، پاکستان سے کونسا واحد کھلاڑی منتخب ہوا؟پاکستان کے کرکٹرز کو ان کی نیشنل ٹیم کے ساتھ مصروفیات اور پھر این او سی کے حوالے سے کلیریٹی نہ ہونے کے باعث زیادہ منتخب نہیں کیا گیا
مزید پڑھ »
ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ: این او سی نہ ملنے پر پاکستان ٹیم کی شرکت کھٹائی میں پڑگئیپاکستان اسپورٹس بورڈ نےکم رینکنگ کے کھلاڑیوں کے انتخاب کا اعتراض لگا کر این او سی دینے سے انکار کردیا ہے
مزید پڑھ »
چار ممالک کی ٹریول ایڈوائزریز، ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کا بنگلادیش میں انعقاد مشکلآئی سی سی نے بنگلادیش کو ایونٹ کی میزبانی کا گرین سگنل نہیں دیا، آئی سی سی ٹریول وارننگ ختم ہونے کا منتظر ہے
مزید پڑھ »