پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کو اس ماہ ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) چیمپئن شپ میں شرکت کرنا ہے
پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی نے قومی انڈر 17 فٹبال ٹیم کی ساف چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے این او سی کی دوبارہ درخواست جمع کرانے سے معذوری ظاہر کردی ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پی ایف ایف کو این او سی کی درخواست دوبارہ جمع کرانے کی ہدایت کی تھی۔اسپورٹس بورڈ نے 6 ستمبر کو ای میل کے ذریعے دوبارہ مکمل دستاویزات جمع کرانے کا کہا تھا۔پی ایف ایف نے 22 اگست کو ایونٹ میں شرکت کے لیے پی ایس بی کو این او سی کی درخواست بھجوائی تھی، تاہم پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پی ایف ایف کو ہدایت کی تھی کہ دستاویزات پر چیئرمین ہارون ملک کے دستخط کرائے جائیں۔واضح رہے کہ پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کو اس ماہ ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن چیمپئن شپ میں شرکت کرنا ہے،...
ذرائع کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ این او سی کے عمل پر کام کر رہا ہے اور پی ایف ایف کی پہلی درخواست پر اعتراض کے باوجود پراسس شروع کردیا تھا۔ 147 سالوں میں پہلی بار! ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑنے اور نیا اعزاز حاصل کرنے کیلئے کوہلی کو کتنے رنز درکار؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایف ایف کو ساف انڈر 17 ایونٹ کیلئے این او سی کے حصول میں مشکلات کا سامناپاکستان اسپورٹس بورڈ نے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے لیے این او سی جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے
مزید پڑھ »
فیصل آباد کا اقبال اسٹیڈیم تباہ حالی کا شکار، پاک بنگلادیش میچ بھی نہ کرایا جاسکااقبال اسٹیڈیم فیصل آباد کی بدحالی کی وجہ سے پی سی بی نےمیچز کرانے کے لیے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے
مزید پڑھ »
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلیے معمولی کمی کا امکانسی پی پی اے کی جانب سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 31 پیسے کمی کی درخواست دائر کی گئی
مزید پڑھ »
ارکان پارلیمنٹ کے تحفظ کیلئے نیب نے نئے ایس او پیز جاری کر دیےارکان پارلیمنٹ کیخلاف بدنیتی پر مبنی، فضول، گمنام اور فرضی شکایات کی حوصلہ شکنی کیلئے پارلیمانی اکاؤنٹیبلٹی فیسیلیٹیشن سیل (پی اے ایف سی) قائم کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
اسپورٹس بورڈ نے ہاکی ٹیم کی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے فنڈز روکنے کا الزام مسترد کردیافنڈز کی فراہمی میں تاخیر کی ایک اور وجہ پی ایچ ایف کی جانب سے مطلوبہ دستاویزات کی بروقت فراہمی میں ناکامی ہے: پاکستان اسپورٹس بورڈ
مزید پڑھ »
ٹرانسمیشن لائن پھٹنے کا خطرہ، مقامی کنوؤں سے گیس کے اخراج میں 50 فیصد سے زائد کمیپاور سیکٹر مسلسل کم آر ایل این جی استعمال کر رہا ہے جیساکہ اس کی موجودہ کھپت کی شرح تقریباً 164 ایم ایم سی ایف ہے
مزید پڑھ »