اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد کی بدحالی کی وجہ سے پی سی بی نےمیچز کرانے کے لیے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے
/ فوٹو جیونیوز
فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم کی تباہ حالی کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے انٹرنیشنل اور فرسٹ کلاس میچز کرانا مشکل ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اقبال اسٹیڈیم کی خستہ حالت کی وجہ سے بنگلا دیش سیریز کا ٹیسٹ میچ فیصل آباد میں نہ کرایا جا سکا، اور اسٹیڈیم کی بدحالی پر پی سی بی پریشان ہے کیونکہ ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی اسٹیڈیم ڈومیسٹک میچز کے انعقاد کے قابل بھی نہ رہا۔ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے چند ماہ قبل پی سی بی کے وفد کو اسٹیڈیم کی حالت بہتر کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی لیکن اس وقت اقبال...
پی سی بی شائقین کی سہولت اور ان کی دلچسپی کے لیے فیصل آباد سینٹر کومستقل آباد کرنے کا خواہشمندہے پی سی بی ڈومیسٹک سیزن کا پہلا چیمپئِنز ون ڈے کپ بھی ستمبر میں فیصل آباد میں کرانا چاہتا ہے ۔اس کے علاوہ 2026 سے پی ایس ایل میں دو ٹیموں کی شمولیت ہونا ہے جس کیلئے فیصل آباد مضبوط امیدوار ہے، پی سی بی پی ایس ایل کے لیےبھی فیصل آباد کو فینز کی دلچسپی کے لیے مستقل وینیو رکھنا چاہتا ہے تاہم اقبال اسٹیڈیم کی تباہ حالی نے پی سی بی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کے انعقاد کے لیے مشکلات پیدا کر دیں اپ گریڈیشن کی وجہ...
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پی سی بی کی نشاندہی کی گئی خامیوں کو دور کر کے مطلوبہ معیار کے مطابق اسٹیڈیم کو تیار کر دیا ہے، اسٹیڈیم میں میچز کا انعقاد ممکن ہے فیصل آباد کو نظر انداز کرنے کا کوئی جواز نہیں ۔ واضح رہے فیصل آباد میں آخری ٹیسٹ جنوری 2006 ، ون ڈے میچ اپریل 2008 اور فرسٹ کلاس میچ اکتوبر 2022 میں ہوا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان بمقابلہ بنگلادیش؛ دوسرا ٹیسٹ میچ تماشائیوں کے بغیر ہوگا، مگر کیوں؟بنگلادیش اور پاکستان کے درمیان سیریز کا دوسرا نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جانا ہے
مزید پڑھ »
لاہور: موسمی خرابی سے فلائٹ آپریشن شدید متاثر، پروازیں ملتان اور پشاور منتقلصبح 3 بسے 4 بجے کے دوران تیز ہواؤں اور بارش کے دوران لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا فلائٹ آپریشن فعال نہ رکھا جاسکا
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس کیسز اور اموات میں اضافہ ہونے لگاگزشتہ روز امریکی صدر جوبائیڈن بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »
فضائی آلودگی سے نمٹںے کیلئے ماہرین نے حکمت علمی تیار کرلیعالمی آبادی کا تقریباً 99% مسلسل خراب معیار کی ہوا کا شکار ہے
مزید پڑھ »
تاثر ہےججز کو ڈرانے کے لیے مارشل لا کی باتیں ہورہی ہیں، فواد چوہدریالیکشن کمیشن کا ریویو دائر نہ کرنے کا فیصلہ اچھا ہے ، فواد چوہدری
مزید پڑھ »
بنگلادیش؛ خالدہ ضیا کا 6 سال بعد پہلے عوامی خطاب میں انتقام نہ لینے کا اعلانظلم کا دور ختم ہوا اب بس ملک کو آگے چلتے رہنا چاہیے، خالدہ ضیاء
مزید پڑھ »