لاہور: موسمی خرابی سے فلائٹ آپریشن شدید متاثر، پروازیں ملتان اور پشاور منتقل

Disturb خبریں

لاہور: موسمی خرابی سے فلائٹ آپریشن شدید متاثر، پروازیں ملتان اور پشاور منتقل
Flight OperationRainWind
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

صبح 3 بسے 4 بجے کے دوران تیز ہواؤں اور بارش کے دوران لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا فلائٹ آپریشن فعال نہ رکھا جاسکا

/ فائل فوٹوپنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور موسمی خرابی کی وجہ سے لاہور کا فلائٹ آپریشن گزشتہ رات کئی گھنٹے تک متاثر رہا۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق خاص طور پر اور صبح 4 بجے فلائٹس لینڈ کرسکیں۔خراب موسم کے باعث دبئی ائیرپورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے اس دوران تین پروازوں کو ملتان اور پشاور اتارا گیا جب کہ دیگر غیر ملکی پروازوں کی آمد و رفت میں غیر معمولی تاخیر ہو رہی ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ابوظبی اور بحرین سے لاہور پہنچی پروازوں کو ملتان ائیرپورٹ منتقل کیا گیا، ریاض سے پہنچی غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز کو پشاور اتارا گیا، یہ پروزیں موسم ٹھیک ہونے پر لاہور پہنچیں۔

قطر ائیرویز کی دوحہ کی پرواز 7 گھنٹے کی تاخیر سے لاہور پہنچی جب کہ درجن سے زائد دیگر غیر ملکی پروازیں کی آمد اور روانگی میں بھی تاخیر ہورہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Flight Operation Rain Wind

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا اور کینیڈا کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی، 20 ملین سے زائد افراد متاثرامریکا اور کینیڈا کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی، 20 ملین سے زائد افراد متاثرگرمی کی شدت کے باعث امریکا اور کینیڈا کے جنگلات میں آگ کا خطرہ بھی مزید بڑھ گیا ہے: غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »

حادثےکے 11گھنٹے بعد پشاور ایئرپورٹ کا رن وے کلیئرکردیا گیاحادثےکے 11گھنٹے بعد پشاور ایئرپورٹ کا رن وے کلیئرکردیا گیاحادثے کے باعث پی آئی اے کے دو طیارے 12 گھنٹے تک پشاور ائیرپورٹ پر پھنسے رہے جبکہ کئی پروازیں منسوخ اور کئی پروازوں کو متبادل ائیرپورٹ اتارا گیا۔
مزید پڑھ »

جولائی میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان، بالائی علاقوں میں شدید موسمی صورتحال کا خطرہجولائی میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان، بالائی علاقوں میں شدید موسمی صورتحال کا خطرہمون سون بارشیں جون کے آخر سے شروع ہوں گی اور اس دوران معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی: شاہد عباس
مزید پڑھ »

آپریشن عزم استحکام: قبائلی عوام ایک اور آپریشن کے منصوبے سے نالاں مگر حکومت پُرعزمآپریشن عزم استحکام: قبائلی عوام ایک اور آپریشن کے منصوبے سے نالاں مگر حکومت پُرعزمپاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں امن و امان کے قیام اور دہشتگردی کی نئی لہر کے خاتمے کے لیے شروع ہونے والے فوجی آپریشن ’عزم استحکام‘ سے متعلق سیاسی جماعتوں اور قبائلی عمائدین سے مشاورت جاری رہے گی۔ تاہم ملک میں اس آپریشن کے بارے میں پاکستانی حکومت کی یقین دہانیوں کے باوجود قبائلی علاقوں کے عوام اس فیصلے سے خوش نظر نہیں...
مزید پڑھ »

کراچی میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحقکراچی میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحقبارش کے دوران مختلف شاہراہوں پر پانی جمع ہونے سےٹریفک کی روانی شدید متاثر رہی
مزید پڑھ »

بنوں واقعہ، تحقیقات کے بعد پتاچلے گاکس نے جان بوجھ کر کیا کردار ادا کیا: مشیر اطلاعات کے پیبنوں واقعہ، تحقیقات کے بعد پتاچلے گاکس نے جان بوجھ کر کیا کردار ادا کیا: مشیر اطلاعات کے پیوقت سے پہلے مؤقف اپنانے اور تحریک انصاف پر الزام لگانے سے تحقیقات متاثر ہوں گی: بیرسٹر سیف کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 04:58:36