گزشتہ ہفتے ایمان مزاری اور ان کے شوہر نے انگلینڈ ٹیم کے لیے لگائے گئے روٹ کو توڑنے کی کوشش کی تھی
/ فائل فوٹو
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری اور شوہر ہادی علی کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کے روٹ کے دوران کار سرکار میں مداخلت کےکیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران وکیل صفائی نےکہا کہ ہادی علی کی ہاتھا پائی ایک شخص کےساتھ ہوئی جو وردی میں نہیں تھا، سادہ لباس میں موجود افراد کو طاقتور کیا جارہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مجھےکورٹ پہنچنا تھا، کوئی طاقت اپنی پروفیشنل ڈیوٹی سے نہیں روک سکتی: ایمان مزاریایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کیلئے لگایا گیا روٹ توڑنے کی کوشش کی اور پولیس اہلکاروں سے مزاحمت کی
مزید پڑھ »
ایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپولیس کی جانب سے 30 دن کے ریمانڈ کی استدعا
مزید پڑھ »
علیمہ اور عظمیٰ خان کے خلاف دہشت گردی کیس کا ریکارڈ فوری طلبعلیمہ اور عظمیٰ خان کے خلاف دہشت گردی کیس کا ریکارڈ فوری طلب
مزید پڑھ »
ورلڈ کلچر فیسٹیول: 18 ویں روز 12 ڈانس گروپس کی شاندار پرفارمنس38 روزہ عالمی ثقافتی میلے کے 18ویں دن پاکستانی ثقافت کے دلکش اور منفرد ذاویوں کا اظہارفرخ دربارکےگروپ نے سندھ دھرتی کے رہن سہن اور شب وروز کورقص میں ڈھالا
مزید پڑھ »
شمالی وزیرستان: خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہیدشمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 خوارج مارے گئے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
فراڈ کیس: کامیڈین بھارتی سنگھ، ان کے شوہر اور ریا چکرورتی کو پولیس نے طلب کرلیابھارتی سنگھ، ہرش لمباچیا اور بالی وڈ اداکارہ ریا چکرورتی کو نئی دہلی پولیس نے 500 کروڑ روپے کے فراڈ میں تفتیش کیلئے طلب کیا ہے
مزید پڑھ »