شمالی وزیرستان: خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہید

Ispr خبریں

شمالی وزیرستان: خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہید
Pak ArmyTerrorist Attack
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 خوارج مارے گئے: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں پاک فوج اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ خوارج سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت سمیت 6 جوان بھی شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ شہید ہونے والے دیگر 5 جوانوں میں لانس نائیک محمد اللہ، لانس نائیک اختر زمان، لانس نائیک شاہد اللہ، لانس نائیک یوسف علی اور سپاہی جمیل احمد شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pak Army Terrorist Attack

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرستان میں پاک فوج اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہیدوزیرستان میں پاک فوج اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہیدفائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپیں، 12 خوارج ہلاک، 6 جوان شہیدوزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپیں، 12 خوارج ہلاک، 6 جوان شہیدآئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپوں کے 2 واقعات ہوئے۔
مزید پڑھ »

وزیرستان میں فورسز کی کاروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہیدوزیرستان میں فورسز کی کاروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہیدشمالی اور جنوبی وزیرستان میں 19 اور 20 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے دوران 12 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ 6 فوجی جوان بھی شہید ہو گئے۔
مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں ہلاک دہشتگردوں سے افغان شناختی کارڈ برآمدشمالی وزیرستان میں ہلاک دہشتگردوں سے افغان شناختی کارڈ برآمدشمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگرد مارے گئے تھے
مزید پڑھ »

کراچی: ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹنے کی کوشش ناکام، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحقکراچی: ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹنے کی کوشش ناکام، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحقپولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والا ایک ڈاکو بھی دم توڑ گیا ۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی بربریت کی انتہا، فلسطینیوں کی لاشیں چھت سے پھینک دیںاسرائیلی بربریت کی انتہا، فلسطینیوں کی لاشیں چھت سے پھینک دیںاسرائیلی فوج کے غزہ کے وسطی، شمالی اور جنوبی حصوں میں حملوں میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:18:17