اسرائیلی فوج کے غزہ کے وسطی، شمالی اور جنوبی حصوں میں حملوں میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
/فوٹوبشکریہ سوشل میڈیا
غزہ کے مغربی کنارے میں اسرائیلی بربریت کا ایک اور اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں صیہونی فورسز نے فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد ان کی لاشیں چھت سے پھینک دیں۔ فلسطینی حکام کے مطابق تصدیق نہیں ہو سکی ہے کہ پھینکے گئے افراد مر چکے تھے یا زندہ تھے تاہم بتایا جا رہا ہے کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی لاشیں چھت سے پھینکی ہیں۔اسرائیل کے جنوبی لبنان میں مس الجبل اور وادی بقا سمیت 70 مقامات پر 100 سے زائد حملے
دوسری جانب اسرائیلی فوج نے جنین شہر کے قریب آپریشن میں7 فلسطینیوں کو شہید کیا، آپریشن کے دوران صحافیوں پر بھی فائرنگ کی گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 28فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ گزشتہ برس اکتوبر سے اب تک 41 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔بھارت: تقریب میں مدعو نہ کرنے پر جھگڑا، خاتون رہنما پر تشدد، چپل کا ہار پہنا کر پریڈ کروائی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ کی ایک سرنگ سے امریکی سمیت 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمدان یرغمالیوں کی لاشیں رفح میں 20 میٹر زیر زمین سرنگ سے ملیں، ترجمان اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کی غزہ سے 6 مزید یرغمالیوں کی لاشیں ملنے کی تصدیقجن 6 افراد کی لاشیں ملی ہیں ان میں 5 اسرائیلی اور ایک امریکی شہری شامل ہے، اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »
غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری میں ’انروا‘ کے 6 اہلکار شہید11 ماہ کے دوران پانچویں مرتبہ ہے جب اسرائیلی افواج کی جانب سے بے گھر فلسطینیوں کیلئے پناہ گاہ بنے اقوام متحدہ کے اسکول پر حملہ کیا ہے: یو این ایجنسی
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے قرآن پاک کے نسخے نذر آتش کرنےکی ویڈیو سامنے آگئیاسرائیلی فوجیوں نے شمالی غزہ کی بنی صالح مسجد میں قرآن پاک کے نسخوں کی بےحرمتی کی اور اپنی مکروہ حرکت کی باڈی کیمرے سے ویڈیو بھی بنائی
مزید پڑھ »
بھارت میں سادھو کی توہین آمیز تقریر کیخلاف مسلمان مشتعل، انتظامیہ کی مسلمانوں کیخلاف ہی کارروائیاںہندو انتہا پسند سادھو ماہانت رام گری مہاراج کی جانب سے نبی کریم ﷺ کے خلاف توہین آمیز کلمات کہنے پر مسلمانوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا
مزید پڑھ »
نئی دہلی: سنگدل ماں نے مسلسل چوتھی بیٹی پیدا ہونے پر 6 دن کی بچی کا گلا گھونٹ دیاخاتون نے نومولود کو قتل کرنے کے بعد لاش تھیلے میں ڈال کر پڑوسیوں کی چھت پر پھینک دی اور بچی کے لاپتا ہونے کا ڈرامہ رچایا: پولیس
مزید پڑھ »