11 ماہ کے دوران پانچویں مرتبہ ہے جب اسرائیلی افواج کی جانب سے بے گھر فلسطینیوں کیلئے پناہ گاہ بنے اقوام متحدہ کے اسکول پر حملہ کیا ہے: یو این ایجنسی
اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا نے کہا ہے کہ وسطی غزہ میں یو این کے ماتحت ایک اسکول پر اسرائیلی حملے میں ایجنسی کے 6 اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔
اس سے قبل غزہ کے سول ڈیفنس ایجنسی کے ماتحت النصیرات کیمپ میں اسپتال کا کہنا تھا کہ یو این کے الجونی اسکول پر اسرائیلی حملے میں 14 افراد شہید ہوگئے ہیں، اسکول میں ہزاروں بے گھر فلسطینیوں نے پناہ لی ہوئی ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے بیان جاری کرتے ہوئے غزہ میں سویلینز اور اقوام متحدہ کی فیسلٹیز پر اسرائیل کے ہوائی حملوں کی مذمت کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملہ، 13 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز بھی غزہ کی پٹی پر مسلسل حملے جاری رکھے جس کے نتیجے میں 33 فلسطینی شہید ہوگئے: غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں حملہ؛ اسلامی جہاد کے چیف کمانڈر شہیداسرائیلی حملے میں اسلامی جہاد کے اعلیٰ کمانڈر محمد جابر کے بھائی بھی شہید ہوگئے
مزید پڑھ »
غزہ میں قتل عام کا 319 واں روز، مزید 52 فلسطینی شہیدغزہ کے اسکول پر حملے میں 12 افراد شہید ہوئے جہاں سیکڑوں بے گھر افراد نے پناہ لے رکھی تھی
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی بمباری، شہری دفاع کے ڈپٹی ڈائریکٹر اہل خانہ سمیت شہیدجبالیا میں اسرائیلی فوج کی جانب سے سول ڈیفنس کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے گھر کو ٹارگیٹ کرکے نشانہ بنایا گیا: غزہ سول ڈیفنس
مزید پڑھ »
غزہ شہری دفاع کے ڈپٹی ڈائریکٹر اسرائیلی بمباری میں اہل خانہ سمیت شہیدصیہونی افواج کے حملوں میں اب تک شہری دفاع کے 83 اہلکار شہید اور 200 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں
مزید پڑھ »
رواں ماہ پولیس پر ڈاکوؤں کے تیسرے حملے نے پولیس حکام کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیےگزشتہ روز رحیم یار خان کےکچے کے علاقے ماچھکہ میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر ڈاکوؤں کے حملے میں 12 اہلکار شہید ہوگئے تھے۔
مزید پڑھ »