غزہ شہری دفاع کے ڈپٹی ڈائریکٹر اسرائیلی بمباری میں اہل خانہ سمیت شہید

پاکستان خبریں خبریں

غزہ شہری دفاع کے ڈپٹی ڈائریکٹر اسرائیلی بمباری میں اہل خانہ سمیت شہید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

صیہونی افواج کے حملوں میں اب تک شہری دفاع کے 83 اہلکار شہید اور 200 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں

مراد سعید ارشد شریف کے گھر چھپے تھے، فیصل واوڈانائیجیریا میں آئل ٹینکر کے دھماکے میں 48 افراد جاں بحقاے ایس ایف کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی، 830 گرام آئس برآمد‏’یہ ہے 9 مئی کے مجرموں کی اصلیت’، مریم اورنگزیب کا گنڈاپور کی تقریر پر ردعملکوٹ رادھا کشن؛ معمولی جھگڑے پر نوجوان نے چاقو کے وار سے 5 بچوں کو شدید زخمی کردیاسینٹرل آرکیالوجیکل لیبارٹری کی ٹیم کا منگلا پاور ہاؤس اسٹیشن کا دورہجبالیا میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ شہری دفاع کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد عبدالحیی مرسی اہل خانہ سمیت...

شہری دفاع کے ترجمان نے اسرائیلی حملے میں ڈپٹی ڈائریکٹر کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کے گھر کو ہدف بنا کر حملہ کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں ان کے اہل خانہ بھی شہید ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق ۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 33 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جبکہ جنوبی لبنان میں بھی 3 ایمرجنسی اہلکار شہید ہو چکے ہیں۔

دوسری جانب اردن کی سرحد پر ایک مسلح حملہ آور نے فائرنگ کر کے 3 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کر دیا، جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی مارا گیا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں اسرائیلی بمباری، شہری دفاع کے ڈپٹی ڈائریکٹر اہل خانہ سمیت شہیدغزہ میں اسرائیلی بمباری، شہری دفاع کے ڈپٹی ڈائریکٹر اہل خانہ سمیت شہیدجبالیا میں اسرائیلی فوج کی جانب سے سول ڈیفنس کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے گھر کو ٹارگیٹ کرکے نشانہ بنایا گیا: غزہ سول ڈیفنس
مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیلی فوج کے حملے میں 9 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 15 افراد شہیدغزہ: اسرائیلی فوج کے حملے میں 9 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 15 افراد شہیداسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں ایک کار پر ڈرون حملہ کرکے دو فلسطینی نوجوانوں کو بھی شہید کردیا، عرب میڈیا
مزید پڑھ »

غزہ میں دن بھر جاری رہنے والی اسرائیلی بمباری میں 40 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ میں دن بھر جاری رہنے والی اسرائیلی بمباری میں 40 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ کے علاقے دیرالبلح سے بھی ہزاروں بے گھر فلسطینی ایک بار پھر دربدر ہوگئے۔
مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملہ، 13 فلسطینی شہیدغزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملہ، 13 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز بھی غزہ کی پٹی پر مسلسل حملے جاری رکھے جس کے نتیجے میں 33 فلسطینی شہید ہوگئے: غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »

اسرائیل کو ہٹا کر امریکا خود حماس سے مذاکرات کرے؛ یرغمالیوں کے اہل خانہ کا مطالبہاسرائیل کو ہٹا کر امریکا خود حماس سے مذاکرات کرے؛ یرغمالیوں کے اہل خانہ کا مطالبہاسرائیلی وزیراعظم حماس کے ساتھ جنگ بندی مذاکرات میں سنجیدہ نہیں، یرغمالیوں کے اہل خانہ عدم اعتماد
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں حملہ؛ اسلامی جہاد کے چیف کمانڈر شہیداسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں حملہ؛ اسلامی جہاد کے چیف کمانڈر شہیداسرائیلی حملے میں اسلامی جہاد کے اعلیٰ کمانڈر محمد جابر کے بھائی بھی شہید ہوگئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 01:02:33