اسرائیلی وزیراعظم حماس کے ساتھ جنگ بندی مذاکرات میں سنجیدہ نہیں، یرغمالیوں کے اہل خانہ عدم اعتماد
اسرائیل کو ہٹا کر امریکا خود حماس سے مذاکرات کرے؛ یرغمالیوں کے اہل خانہ کا مطالبہماڑی پور پولیس کے خلاف ہاکس بے روڈ پر احتجاج، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیںکروڑوں روپے ٹیکس دینے والوں میں کون سا بھارتی کرکٹر سب سے آگے؟عام شہریوں کو نشانہ بناتے ہو! ہمت ہے تو آؤ ہم سے لڑو، فوج کا بلوچستان میں دہشتگردوں کو پیغاماسلام آباد ائیرپورٹ پر مسافروں سے کروڑوں روپے مالیت کے ممنوعہ انجکیشنزبرآمد
مقتول یرغمالیوں کے اہل خانہ نے نیتن یاہو کی عدم دلچسپی کے باعث امریکا پر زور دیا کہ وہ اسرائیل کو نظر انداز کر کے مذاکرات کے لیے نئے آپشنز پر غور کریں۔ تاہم امریکی حکام نے اس بات پر زور دیا کہ معاہدے کے لیے اسرائیل کا مذاکرات میں شامل ہونا بھی ضروری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’کل اسرائیل کانپے گا‘؛ یرغمالیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے کا اعلاننیتن یاہو اور ان کی حکومت نے یرغمالیوں کو مرنے کے لیے اکیلا چھوڑ دیا
مزید پڑھ »
غزہ جنگ بندی مذاکرات آج قطر میں ہوں گے، حماس کا شرکت سے انکارحماس کا کہنا ہے کہ نئے مذاکرات کے بجائے اسرائیل اس سے قبل صدر بائیڈن کی طرف سے پیش کیے گئے معاہدے کو حتمی شکل دے
مزید پڑھ »
غزہ میں اسکول پر اسرائیلی حملے میں 100 فلسطینی شہیدقطر، مصر اور امریکا کی جانب سے حماس پر اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے: غیر ملکی خبر ایجنسی
مزید پڑھ »
اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف مکمل ہڑتال اور مظاہرے6 یرغمالیوں کی لاشیں ملنے پر اہل خانہ اور ملک کی سب سے بڑی ٹریڈ یونین نے آج ہڑتال کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
ہم اسرائیلی یرغمالیوں کا خیال جوبائیڈن سے زیادہ بہتر رکھتے ہیں، حماس6 یرغمالیوں کی ہلاکت اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں ہوئی، حماس
مزید پڑھ »
بہت سمجھوتے کرلیے، اب اسرائیل سنجیدگی دکھائے تو بات چیت ہوگی: حماس انکار پر برقرارہمارے مثبت جواب کے باوجود اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ کو قتل کیا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ اسرائیل جنگ بندی معاہدہ کرنے میں سنجیدہ نہیں: حماس
مزید پڑھ »