حماس کا کہنا ہے کہ نئے مذاکرات کے بجائے اسرائیل اس سے قبل صدر بائیڈن کی طرف سے پیش کیے گئے معاہدے کو حتمی شکل دے
حماس کا کہنا ہے کہ نئے مزاکرات کے بجائے اسرائیل اس سے قبل صدر بائیڈن کی طرف سے پیش کیے گئے معاہدے کو حتمی شکل دے: فائل فوٹو
قطر میں آج سے شروع ہونے والے مذاکرات میں اعلیٰ اسرائیلی، مصری، امریکی اور قطری حکام شریک ہونگے جبکہ حماس غزہ جنگ بندی کے لیے ہونے والے نئے مذاکرات میں شرکت نہیں کر رہا۔ واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے مجوزہ امن منصوبے میں بتایا تھا کہ یہ تین مراحل پر مشتمل ہے، پہلا مرحلہ 6 ہفتے تک ابتدائی جنگ بندی کا ہے، اس دوران اسرائیلی فوجیں غزہ سے نکل جائیں گی، یرغمالیوں اور سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کا تبادلہ ہوگا، فلسطینی شہری غزہ واپس جائیں گے اور غزہ میں روزانہ 600 ٹرک امداد لے کر آئیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، امریکی نائب صدر کا غزہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہارجنگ بندی کرنے کا وقت آگیا ہے، وہ غزہ کے معاملے پر خاموش نہیں بیٹھیں گی، کملا ہیرس کا اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میں جنگ بندی پر زور
مزید پڑھ »
ایران غزہ میں جنگ بندی کے بدلے اسرائیل کیخلاف انتقامی کارروائی روک سکتا ہے؛ بائیڈنامریکا، قطر اور مصر نے حماس اور اسرائیل پر غزہ جنگ بندی مذاکرات پر زور دیا ہے
مزید پڑھ »
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، امریکاغزہ میں فوری جنگ بندی سے یرغمالیوں کی رہائی ممکن ہوسکتی ہے، انٹونی بلنکن
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کے کیسز: وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہمسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے، دونوں کے مذاکرات آج ہوں گے: ذرائع
مزید پڑھ »
نیتن یاہو کی امریکا آمد پر یہودی تنظیم کا کیپٹل ہل میں احتجاج، 200 مظاہرین گرفتارجیوش وائس فار پیس نامی یہودی تنظیم کے مظاہرین کا غزہ میں فوری جنگ بندی، اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
یحییٰ سنوار حماس کے نئے سربراہ بن گئےیحییٰ سنوار اس سے قبل غزہ میں حماس کی سربراہی کررہے تھے۔
مزید پڑھ »