آئندہ ہزار سال میں انسان کی صورت میں تبدیلیاں

سائنس اور ٹیکنالوجی خبریں

آئندہ ہزار سال میں انسان کی صورت میں تبدیلیاں
انسانی ارتقافuturistPhysical Changes
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

سائنسدانوں کا دعویٰ ہے کہ آئندہ ہزار سال میں قدرتی ارتقا کے نتیجے میں انسان زیادہ پرکشش ہوتا جائے گا۔ مردوں میں چوڑے جبڑے اور متناسب چہرے جیسے خوبیاں زیادہ نظر آئیں گی، جبکہ خواتین کی جلد ہموار اور چمکدار ہو جائے گی۔ انسانوں کی جلد کا رنگ گہرا ہو سکتا ہے، خاص طور پر گرمی کے اثر کی وجہ سے۔ لوگ زیادہ یکساں نظر آ سکتے ہیں، نسلی تنوع کم ہوسکتا ہے۔ قد چھوٹا ہو سکتا ہے اور دماغ کا سائز کم ہو سکتا ہے۔

سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک ہزار سال بعد قدرتی ارتقا کے نتیجے میں انسان زیادہ پرکشش ہوتا جائے گا۔

مردوں میں وہ خوبیاں زیادہ نظر آئیں گی جو خواتین کو پسند ہیں، جیسے چوڑے جبڑے اور متناسب چہرے, اسی طرح، خواتین کی جلد ہموار اور زیادہ چمکدار ہو جائے گی۔یہ بھی پیش گوئی کی جا رہی ہے کہ مستقبل میں انسانوں کی جلد کا رنگ گہرا ہو جائے گا، خاص طور پر گرمی کے زیادہ اثر کی وجہ سے۔ لوگ زیادہ یکساں نظر آئیں گے، یعنی نسلی تنوع کم ہوسکتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ کچھ آبادیوں میں انسان کا قد چھوٹا ہو سکتا ہے، کیونکہ لوگ اب لمبی عمر کے بجائے جلدی بلوغت حاصل کر رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی پر زیادہ انحصار کی وجہ سے ہمارے دماغ کا سائز کم ہو سکتا ہے۔کچھ سائنس دانوں کو خدشہ ہے کہ ہم بھی پالتو بندروں کی طرح ہو سکتے ہیں، جو زیادہ سوچنے کے بجائے خودکار نظام پر انحصار کریں گے۔ہفتے تک یرغمالی رہا نہ کیے تو جنگ بندی ختم اور صرف تباہی ہوگی؛ ٹرمپ کی حماس کو آخری مہلتپرانے دور کی ظالمانہ سزا "آئرن چیئر" کی داستانآفاق احمد کی گرفتاری میں جو تیزی نظرآئی، دیگر چیزوں میں بھی دکھائی جائے، گورنر سندھمریم نواز پنجاب کی محرومیاں دُور کررہی ہیں، 4 سال سوتیلی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

انسانی ارتقا فuturist Physical Changes Genetics Technology

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت آغاز دوستی کے 13 ویں امن کیلنڈر کا اجراءپاک بھارت آغاز دوستی کے 13 ویں امن کیلنڈر کا اجراءآئندہ چند روز میں پاکستان میں بھی امن کیلنڈر کے اجراء کی تقریب ہوگی
مزید پڑھ »

کراچی میں خونی ڈمپر نے کئی گاڑیوں کو روند دیا، میاں بیوی اور نوجوان جاں بحقکراچی میں خونی ڈمپر نے کئی گاڑیوں کو روند دیا، میاں بیوی اور نوجوان جاں بحقکراچی میں رواں سال میں اب تک مرنے والوں کی تعداد 83 تک پہنچ گئی
مزید پڑھ »

اللّیہ كرّی تّیْعْرِیْي لّمّیْسْرِیْيْ 2023ءاللّیہ كرّی تّیْعْرِیْي لّمّیْسْرِیْيْ 2023ءسال 2023ء میں دنیا بھر میں برقی گاڑیوں کی فروخت میں 25 فیصد تک اضافہ ہوا، جس میں چین میں نمایاں اضافہ ہوا لیکن یورپ میں کمی آئی۔
مزید پڑھ »

فلم 'الفا' کے لیے عالیہ بھٹ کی ٹریننگ ویڈیو نے دھوم مچادیفلم 'الفا' کے لیے عالیہ بھٹ کی ٹریننگ ویڈیو نے دھوم مچادیاداکارہ نے گزشتہ سال اکتوبر میں کشمیر میں فلم کی شوٹنگ شروع کی تھی اور وہاں سے حسین مناظر کی تصاویر شیئر کی تھیں
مزید پڑھ »

امریکا سے بے دخلی، 7.25لاکھ غیر قانونی بھارتی خوف کا شکارامریکا سے بے دخلی، 7.25لاکھ غیر قانونی بھارتی خوف کا شکار20 ہزار بھارتی حراستی مراکز میں بند،غیرقانونی پاکستانیوں کی تعداد بہت کم
مزید پڑھ »

منشیات اسمگلنگ ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہمنشیات اسمگلنگ ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہجرمانے کی عدم ادائیگی کی صورت میں ملزم کو مزید 5 ماہ کی قید جیل میں گزارہوناہوگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-15 17:22:47