امریکا سے بے دخلی، 7.25لاکھ غیر قانونی بھارتی خوف کا شکار

پاکستان خبریں خبریں

امریکا سے بے دخلی، 7.25لاکھ غیر قانونی بھارتی خوف کا شکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

20 ہزار بھارتی حراستی مراکز میں بند،غیرقانونی پاکستانیوں کی تعداد بہت کم

ٹرمپ انتظامیہ کی غیر قانونی تارکین کی بے دخلی کے فیصلے سے امریکا میں مقیم لاکھوں بھارتیوں کو سخت پریشان کر دیا۔

ادھر مودی حکومت اس حوالے سے ٹرمپ کے فیصلے پر اثر انداز نہیں ہو سکی، ان کی گرفتاری کیلئے سرکاری ایجنٹوں کو چرچ، سکول، ہسپتال سمیت ہر جگہ چھاپے مارنے کی اجازت مل گئی۔ تمام غیر قانونی تارکین کی بے دخلی کے خواہاں ٹرمپ کو سفید فام امریکیوں نے ووٹ اسی لئے دیا، ٹرمپ کے بقول غیرقانونی تارکین کی تعداد دو سے ڈھائی کروڑ ہے۔

تاہم ماہرین کا اندازہ ایک سے ڈیرھ کروڑ ہے، ان میں 40 لاکھ کا تعلق میکسیکو ، 7.5 لاکھ کا ایل سلواڈور اور 7.25 لاکھ کا بھارت سے ہے۔غیرقانونی تارکین کی بے دخلی کا معاملہ ٹرمپ’نیشنل ایمرجنسی‘ قرار دے چکے، امریکی انہیں حملہ آوراور ’ایلین‘ کہتے ہیں۔ غیرقانونی بھارتی اب اس خوف کیساتھ امریکا میں رہیں گے کہ کسی بھی وقت ایجنٹ انہیں دبوچ کر واپس بھارت بھیج دیں گے جہاں سے تمام جمع پونجی خرچ کر آئے، ان کی تمام سرمایہ کاری رائیگاں جائے گی۔ماہرین کے مطابق غیر قانونی تارکین کو امریکا سے نکالنے میں کثیر سرمایہ خرچ ہو گا، لاجسٹک اعتبار سے بھی یہ عمل کٹھن اور پیچیدہ ہے۔ واضح رہے کہ امریکا میں مقیم غیرقانونی پاکستانیوں کی تعداد بہت کم ہے۔افغانستان کے صوبے تخار میں چینی شہری کا قتلاللہ اور اس کے رسول ﷺ پر ایمان لاؤ! ٹرمپ کی دعائیہ تقریب میں تلاوتِ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی کوریا میں بڑے پیمانے پر احتجاج: یول کے خلاف گرفتاری کی جنگ جاریجنوبی کوریا میں بڑے پیمانے پر احتجاج: یول کے خلاف گرفتاری کی جنگ جاریجنوبی کوریا میں یون سوک یول کے خلاف گرفتاری وارنٹ کی منگل کو ختم ہونے سے پہلے غیر قانونی عمل اور بے شمار جھڑپوں کی واردات پر احتجاج بڑھ گیا ہے
مزید پڑھ »

امریکا کی وسطی ریاستوں اور برطانیہ میں برفانی طوفان سے نظام زندگی درہم برہمامریکا کی وسطی ریاستوں اور برطانیہ میں برفانی طوفان سے نظام زندگی درہم برہمامریکا میں برفانی طوفان سے ڈھائی لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہیں
مزید پڑھ »

امریکا میں بے گھر افراد میں ڈرامائی اضافہ، وجوہات کیا ہیں؟امریکا میں بے گھر افراد میں ڈرامائی اضافہ، وجوہات کیا ہیں؟بے گھر لوگوں کی تعداد کا مطلب یہ ہے کہ امریکا میں ہر 10,000 میں سے 23 لوگ بے گھر ہیں
مزید پڑھ »

گہریت میں غیر ملکی شکاری نے مارخور کا کامیاب شکار کیاگہریت میں غیر ملکی شکاری نے مارخور کا کامیاب شکار کیاایک غیر ملکی شکاری نے گہریت کنزرویٹیو کمیٹی کے تعاون سے ڈی ایف او وائلڈ لائف لوئر چترال میں مارخور کا کامیاب شکار کیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں سست انٹرنیٹ کے مسائل حل ہوپائیں گے؟پاکستان میں سست انٹرنیٹ کے مسائل حل ہوپائیں گے؟پاکستان میں صارفین اکثر انٹرنیٹ کی سست روی کی وجہ سے مسائل کا شکار رہتے ہیں
مزید پڑھ »

وزیراعظم: امریکا کی پابندیاں بے جواز، پاکستان کا جوہری پروگرام کسی سمجھوتا سے باہر نہیںوزیراعظم: امریکا کی پابندیاں بے جواز، پاکستان کا جوہری پروگرام کسی سمجھوتا سے باہر نہیںوزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ امریکا کی جانب سے لگائی گئی پابندیاں بے جواز ہیں اور پاکستان کا جوہری پروگرام کسی سمجھوتا سے باہر نہیں۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہیں، حکومت صوبوں کے ساتھ مل کر دہشتگردی کے خلاف اقدامات کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 17:54:22