امریکا میں برفانی طوفان سے ڈھائی لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہیں
واشنگٹن: امریکا کی وسطی ریاستوں اور برطانیہ میں برفانی طوفان اور سخت سردی نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست اوہائیو ویلی میں ایک فٹ تک برف پڑگئی ہے، واشنگٹن میں 9 انچ تک برف پڑنے کا امکان ہے جس کے باعث اسکول اور سرکاری دفاتر بھی بند کردیے گئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی، مذہبی جماعت کے احتجاجی دھرنے نے ٹریفک پولیس کی ناقص کارکردگی کا پول کھول دیابدترین ٹریفک جام کی وجہ سے اور ٹریفک کا نظام درہم برہم ہونے سے شہری بری طرح سے رل گئے
مزید پڑھ »
برطانیہ میں شدید برف باری، زندگی متاثرہبرطانیہ میں شدید برف باری کی وجہ سے نظام زندگی متاثر ہوا ہے، ہزاروں گھر بجلی سے محروم ہوگئے اور پروازیں متاثر ہوئیں۔
مزید پڑھ »
فضا علی ایک بار پھر تنقید کی زد میں کیوں ہیں؟اداکارہ اپنے متنازع بیانات اور طرز زندگی کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں
مزید پڑھ »
امریکا میں شدید سردی اور برفباریامریکا میں شدید سردی اور برفباری کی وجہ سے 30 ریاستیں مفلوج ہیں۔
مزید پڑھ »
عظیم اداکار علی اعجاز:اس مضمون میں علی اعجاز کی زندگی، اداکاری اور ان کے فن سے متعلق معلومات بیان کی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں بجلی کا بحرانپاکستان میں بجلی کا بحران ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے جس کی وجہ سے ملکی معیشت، عوام کی زندگی اور صنعتی ترقی متاثر ہو رہی ہے۔
مزید پڑھ »